1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از آئی ٹی ماسٹر, ‏22 مارچ 2007۔

  1. آئی ٹی ماسٹر
    آف لائن

    آئی ٹی ماسٹر ممبر

    شمولیت:
    ‏30 دسمبر 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں چاہتا ہوں کہ میری ویب سائٹ پر ایک بٹن لگا ہو اور جب اس بٹن پر کلک کیا جائے تو میری ویب سائٹ کا فونٹ تبدیل ہو جائے۔
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے


    کیا آپ کی مراد اس ویب سائٹ‌کی طرح‌ہے
    http://www.pakitmarket.com/it/?lang=ur
     

اس صفحے کو مشتہر کریں