1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد درکار ہے برائے : آئی پی سیٹنگ کی آٹو انسٹالیشن

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏8 اگست 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم راجہ صاحب
    یہ بتائیے کہ آپ کے سب کمپیوٹرز کی ھارڈویر ایک جیسے ہیں؟
    اور کونسی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں آپ؟

    نیچے جو کچھ لکھ رہا ہوں‌وہ ونڈوز XP + Service Pack 2 سے متعلق ہے

    آپ نے شائید Norton Ghost کا نام سُنا ہو؟ اس کی مدد سے آپ اپنی انسٹال شدہ ونڈوز بمہ سافٹ وئیر اور فونٹ اور سب کچھ کا Compressed Backup لے سکتے ہیں اور جب بھی ضرورت ہو، یہ واپس Restore کر سکتے ہیں۔
    مثلاً آپ ایک مرتبہ اپنی ونڈوز انسٹال کر لیں، پھر اسمیں مطلوبہ سافٹ وئیر، فونٹ وغیرہ وغیرہ بھی انسٹال کرلیں۔ اسکے بعد اس میں Norton Ghost انسٹال کرلیں۔ اور یہیں سے اسے استعمال کرتے ہوئے Backup بنائیں۔
    اور جب چاہیں یہیں‌سے Backup کو Restore بھی کر سکتے ہیں اور چاہیں تو ایک Dos Bootable CD Or Floppy بھی بنا سکتے ہیں جس میں Norton Ghost کا Command line version موجود ہو، اور جس سے آپ ہر دفعہ Backup کو Restore بھی کر سکتے ہیں

    اُمید ہے، یہ معلومات آپ کے کام آئیں گی۔
     
  2. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آئی پی سے متعلق بات کرنا تو بھول ہی گیا :soch:
    یہ میں جلدی جلدی میں لکھ رہاہوں۔۔۔۔
    اپنی client side کی ونڈوز میں آئی پی کو Automatically Get from DHCP Server کی settings پر کر دیں
    اور اپنے Server پر DHCP کے Pool میں اتنےIP ڈال دیں جتنے آپ کے کمپیوٹر (Client side) ہیں۔
    جب بھی کسی کمپیوٹر پر ونڈوز سٹارٹ ہوگی، وہ خود ہی Server پر DHCP کے Pool میں سے ایک آئی پی حاصل کر لے گی اور اپکو اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فرخ بھائی
    اگر Router کی سیٹنگ میں DHCP سرور این ایبل کر دیا جائے تو نیٹ ورک کمپیوٹرز کو آئی پی ایڈریس خود کار طور پر اسائن نہیں ہو جاتے۔
     
  4. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جہاں تک میرا خیال ہے، آپ ٹھیک فرما رہے ہیں۔ کیونکہ میرے پاس گھر میں بھی dsl router ھے اور اس میں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے۔
    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
     
  5. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ کہ تمام یوزرز کے سسٹم ایک جیسے ہوں‌ اس لئے ایک ہی بیک اپ سے کام نہیں‌چلے گا یعنی سب کے لئے الگ الگ بیک اپ بنا کر سی ڈی بنانی پڑے گی اور یہ کام بعض حالتوں‌میں بہت پیچیدہ ہے

    میں‌سی سی پروکسی استعمال کر رہا ہوں‌ اور یہ بہت زیادہ پسند ہے مجھے فیچر کے حساب سے
    میرے پاس کچھ فونٹ کی ایگزی فائلز ہیں جن کو ڈبل کلک کرنے سے وہ تمام کے تمام فونٹ خودبخود سسٹم میں‌انسٹال ہو جاتے ہیں‌
    میں‌بھی کچھ ایسا ہی کرنا چاہ رہا تھا

    کی ایہ کسی طور پر ممکن ہے ؟
     
  6. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں‌سی سی پروکسی استعمال کر رہا ہوں‌ اور یہ بہت زیادہ پسند ہے مجھے فیچر کے حساب سے
    میرے پاس کچھ فونٹ کی ایگزی فائلز ہیں جن کو ڈبل کلک کرنے سے وہ تمام کے تمام فونٹ خودبخود سسٹم میں‌انسٹال ہو جاتے ہیں‌
    میں‌بھی کچھ ایسا ہی کرنا چاہ رہا تھا

    کی ایہ کسی طور پر ممکن ہے ؟[/quote:13mkkx8m]


    یہ ضروری نہیں کہ آپ الگ الگ cd بنائیں۔ Backup ہر کمپیوٹر پر ایک دفعہ بنا کر رکھ دیں اور user کو backup والی فائل کا access نہ دیں۔ Bootable CD ایک ہی بنائیں اور اس میں Norton Ghost رکھ دیں۔
    اب جس بھی کمپیوٹر پر backup کو restore کرنا ہو، اسے bootable cd سے boot کریں اور Norton Ghost کو start کرکے Backup file کا انتخاب کریں اور restore کردیں۔

    آپ کو صرف ایک دفعہ backup بنانے کی تکلیف اٹھانی ہے اور بس۔۔

    یہ طریقہ بہت سی جگہوں پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ اور یہ اس لیئے بھی کارآمد ہے کہ جب Public computers پر لوگ خرابیاں کر دیں، یا وائرس ڈال دیں یا کوئی اور hacking وغیرہ کے پروگرامز ڈال دیں، Restore کرنے سے سارے مسائل ایک ہی shot میں حل ہو جاتے ہیں۔

     
  7. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے ونڈوز ایکس پی کی انسٹالیشن میں بھی یہ چیز set کی جاسکتی ہے، کہ خود بخود انسٹال ہو اور آخر میں آپکے مطلوبہ سافٹ وئیر بھی انسٹال ہو جائیں۔ اگر آپ نے کبھی Crystal XP انسٹال کی ہو تو اس میں لوگوں نے ایسا ہی کچھ کیا ہوا ہے۔
    لیکن یہ وقت بہت لیتا ہے جبکہ Ghost کافی جلدی کام کردیتا ہے۔
     
  8. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    گھوسٹ کے علاوہ کوئی اور حل نہیں‌ہے ؟ :rona:
     
  9. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر معاملہ صرف آئی پی settings اور فونٹ کی انسٹالیشن کا ہے، تو یہ کام ونڈوز میں آسان ہے لیکن اگر ہر دفعہ ونڈوز بھی انسٹال کرنی ہے، تو معاملہ تھوڑا لمبا ہے
    آپ نے BAT files کا نام سنا ہوگا؟ تو فونٹ انسٹالیشن اور آئی پی وغیرہ تو اسمیں خود بخود set کیئے جا سکتے ہیں،
    اور اگر ونڈوز کی انسٹالیشن بھی کرنی ہے، تو ونڈوز کے setup کے ساتھ ایک .inf file بنانی ہوتی ہے جس میں ونڈوز کی انسٹالیشن کے سارے steps اور جو جو سافٹ وئیر انسٹال کرنے ہوں لکھ دیئے جاتے ہیں اور پھر وہsetup ایک cd پر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔
    پھرایک دفعہ setup چلائیں تو سب کچھ انسٹال ہو جاتا ہے۔
     
  10. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں‌یہی کرنا چاہ رہا ہوں وینڈو وغیرہ کا مسئلہ تو کلائنٹ خود ڈیل کرے گا
    بس آئی پی سیٹنگ اور فونٹ یا ساتھ میں کوئی ایک دو سوفٹ وئیر انسٹال ہو جائیں تو میرا پرابلم حل ہو جائے گا

    BAT files میں یہ کام کس طرح‌کیا جا سکتا ہے میں‌اس بارے میں بالکل بھی نہیں‌جانتا برائےکرم اس سلسلہ میں کوئی رہنمائی کریں‌

    والسلام
     
  11. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    راجہ صاحب
    دیرسے جواب دینے پر معذرت چاہتا ہوں
    اگر آپ ۔bat programming کے بارے میں google پر تلاش کرلیں تو بہت اچھا مواد مل جائے گا۔ یہ مشکل نہیں ہوتی اور اکثر کمپیوٹر سمجھنے والے لوگ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔
    ورنہ مجھے ایک علیحدہ ٹیوٹوریل لکھنا پڑ جائے گا،اور اس کے لیئے وقت درکار ہے۔
     
  12. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سرچ کیا ہے اس بارے میں لیکن اس میں‌کام نہیں‌ رہا اب ایک اور سوفٹ ویر ہے nlight اس میں کام کر کے دیکھتا ہوں
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا آسان ترین حل ایک سافٹ ویر ہے جسکا نام Deep Freezeہے۔ اس کو انسٹال کرنے کے بعد اپنی C drive کو Freeze کرلیں۔ جب بھی آپ کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کریں گے اس پر کی گئی تمام تبدیلیاں بشمول وہ ڈاٹا جو Desktop یا My Documents میں‌ ڈالا جائے گا ختم ہو جائے گا اور آپکا کمپیوٹر پہلے والی حالت میں‌آ جائے گا۔ یہ سافٹ ویر عام طور پر نیٹ کیفے میں‌استعمال کیا جاتا ہے۔
     
  14. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    آپ لوگ تو موضوع سے کافی ہٹ گیے ہیں ۔ سوال آی پی سیٹنگ پر تھا نہ کہ ری سٹور پر


    آپ اس کا حل کرنے کیلیے اپنے پراکسی سرور کی سیٹمنگ کریں ۔ اگر آُ کلاینٹ کی طرف ڈی این ایس اور انترنیٹ ایکسپلورر کی سیٹنگ آٹو میٹک کر دیں تو آپ کیلیے آسانی ہو جاے گی ۔ آی پی مینج کرنا بالکل مشکل نہیں ہوتا ۔ سرور میں آپشن ہوتا ھے جس میں آپ میک ایڈریس کو آی پی سے لاک کر دیتے ہیں ۔ اس کے بعد جب بھی وہ میک آن ہو گا سرور خود ہی اس کو وہی آی پی دے گا جو لاک کی ہو گی ۔ میں نے سی سی پراکسی خود یوز نہیں کیا اسلیے زبانی نہیں بتا سکتا کہ اس میں وہ آپشن کہاں‌ہو گا ۔ البتہ میں نے یوزر گیٹ نامی سافٹ ویر یوز کیا ہے کافی اسی مقصد کیلیے ۔
    آپ اس کی مدد لے سکتے ہیں ۔
    اس میں آپ آی پی کی سیٹنگ کو ونڈو کے یوزر نیم ، کمپیوٹر نیم یا میک ایڈریس کے ساتھ لاک کر سکتے ہیں ۔ اس کے بعد آپ کے ک؛لاینٹ‌جب بھی ونڈو انسٹال کریں‌گے آی پی خود ہی آجاے گی اور آپ کو جانے کی ضرورت نہیں‌ہو گی۔
     
  15. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     

اس صفحے کو مشتہر کریں