1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مخلص مخلص پاگل دل ہے - کاشف حباب- Mukhlis mukhlis pagal dil he - Kashif Habaab

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از Kashif Habaab, ‏12 جون 2019۔

  1. Kashif Habaab
    آف لائن

    Kashif Habaab ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2019
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص مخلص پاگل دل ہے
    اس کا بس اک تُو حاصل ہے

    رگ پہ جس نے مرہم رکھا
    یہ تو میرا ہی قاتل ہے

    ہیں کئی مسلے لاحق ہم کو
    فاقہ بھی اُن میں شامل ہے

    رونے سے دُکھ ظاہر ہوگا
    مُخبر تیرا ہی کاجل ہے

    اک اک زخمی تک پہنچی وہ
    ننھے ہاتھوں میں چھاگل ہے

    کاشف میری مٙنتوں کو اک
    اُس کا در ہی بس کامل ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں