1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمود رضا کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محمود رضا صاحب

    ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں‌


    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    خوش آمدید
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محمود رضا صاحب
    کو ھم اس ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں
    شمولیت پر
    بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش آمدید!

    ویسے یہاں پر “رضا“ کچھ زیادہ نہیں ہو گئے؟ :?
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھلی کرے آیا
    (خوش آمدید)​
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مطلب ھے آپکا کہ جتنے بھی “رضا“ نام کے ھیں وہ کیا سارے نعیم بھائی کے رشتہ دار ھیں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    کیا مطلب ھے آپکا کہ جتنے بھی “رضا“ نام کے ھیں وہ کیا سارے نعیم بھائی کے رشتہ دار ھیں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟[/quote:1m2ij588]

    نام کی نسبت تو ہے، شاید رضا بھائی بھی نعیم بھائی کے طرز پر چل پڑیں۔ دیکھتے ہیں رضا بھائی اس نسبت کا حق کس انداز سے ادا کرتے ہیں؟
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جل تو جلال تو
    آئی بلا کو ٹال تو :idea: :idea: :idea: :idea: :shock: :shock: :shock:
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگر اس بلا سے مراد “نعیم بھائی “ ہیں تو بہتر ہے آپ انہیں‌مخاطب کر کے کہیں کیونکہ محمود رضا صاحب کی خوش آمدید کی لڑی میں‌لکھنے سے محمود رضا صاحب کو غلط فہمی ہوسکتی ہے کہ آپ انہیں‌ “بلا“ کہہ رہی ہیں۔

    ذرا احتیاط فرمایا کریں۔
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ بتانے کا۔۔۔
    ویسے۔۔۔ایک اور صاحب آئے ہیں۔۔۔

    اگر یہ والے رضا صاحب اور دوسرے والے رضا صاحب ، پا نعیم کے ساتھ مل کر کے کوئی ٹیم بنا رہے ہیں تو پھر کیا ہو گا :shock:

    ورلڈ سیریز ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :shock: :shock:
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا مطلب ھے آپکا کہ جتنے بھی “رضا“ نام کے ھیں وہ کیا سارے نعیم بھائی کے رشتہ دار ھیں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟[/quote:28bwk9z4]

    محترم سید صاحب،

    میں تو بس ایسے ہی کہہ رہی تھی۔۔۔لیکن اگر یہ پورا رضا خاندان یہاں آ گیا تو ان کے بیوی بچوں کا کیا ہو گا :shock: ؟؟؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھبرائیں نہیں۔ اتنے رضا ملکر زیادہ سے زیادہ “رضائی “ یا “رضاعت“ ہی بنا سکتے ہیں۔ اور یہ دونوں “مونث“ ہیں ۔۔۔ سو آپ ہی کی جنس میں اضافہ ہوگا :p
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    رضا صاحب،

    آپ بات کرنے سے ہچکچا رہے ہیں کیا؟
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام وعلیکم ۔۔۔ بہت بہت خوش آمدید
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ موقع فراہم کریں تو کسی کی ہچکچاہٹ دور ہو گی نا!! :x
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ موقع فراہم کریں تو کسی کی ہچکچاہٹ دور ہو گی نا!! :x[/quote:35th8wkh]

    ویکھو ہاں، ایویں عقرب پائن کو میرے باتیں کرنے پہ “سوڑ“ پڑ رہی ہے :84: ۔۔ اتنے دن میں چپ رہی ہوں، کوئی اور بولا ہے؟ اب یہ نہ کہنا کہ سارا “رولا“ میری وجہ سے ہی ڈلتا ہے :evil: ۔ :oops:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو بہن ۔ سچ بات تو یہ ہے کہ آپ بولتی ہی اچھی لگتی ہیں۔

    اب دیکھیں نا ۔ اتنے دنوں سے آپ نہیں بولی۔ تو ہماری اردو ویران ویران سی لگتی ہے۔

    پلیز واپس آ کر اپنی موجودگی سے ہماری اردو کی رونق واپس لائیں۔ شکریہ :)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو بہن ۔ میں بھی اس پیغام سے اتفاق کرتے ہوئے آپ سے التماس کروں گا کہ جلدی جلدی یہاں تشریف لائیں۔ شکریہ
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں آج کل کچھ مصروف ہوں، اس لیئے سر کھجانے کی بھی مہلت نہیں مل رہی۔ اور میں مذاق نہیں کر رہی۔ سچ بات ہی یہی ہے۔
    میرا جو مسئلہ ہے، وہ شاید اتنا گمبھیر نہ لگے کسی کو، مگر میرا دماغ سچ مچ میں چاٹ ریلا اے :shock: ۔

    خیر آپ سب سے ایک بار پھر درخواست کروں گی کہ دعا کیجیئے کہ میں اپنے ارادے میں کامیاب ہو جاؤں۔ اللہ سبحان و تعالٰی میرے لیئے تمام کام آسان کر دے اور خاص الخاص مدد فرمائے۔ آمین!
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو بہن ۔ میں بھی اس پیغام سے اتفاق کرتے ہوئے آپ سے التماس کروں گا کہ جلدی جلدی یہاں تشریف لائیں۔ شکریہ[/quote:eek:f2bz6ho]


    سب کے پیغام سے میں بھی اتفاق کرتی ہوں :84: :oops:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین بجو جی اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے تمام کام آسان کرے اور آپ کی خاص الخاص مدد فرمائے آمین!! آپکی نیت ماشاءاللہ سے بہت اچھی ہے۔ اللہ آپ پہ اپنا خاص کرم کرے گا۔ کیونکہ اچھی نیتوں والے لوگ اب اس دنیا سے ناپید ہوتے جا رہے ہیں۔ :84: ہر چیز کا معیار پیسہ بن چکا ہے۔ اور تو اور تصوف کے میدان میں بھی لوگ پیسے کا جھنڈا لے کے اترے ہوئے ہیں۔ اللہ ہم سب پہ اپنا رحم و کرم کرے اور ہمیشہ ہماری نیتوں کو صاف رکھے آمین!!!

    اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا وَ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍصَلوٰۃً تُحَسِّنُ بِھَا نِیَّتَنَا۔

    اے اللہ ہمارے سردار اور نبی محمد پر ایسا درود بھیج جو ہماری نییتوں کو اچھا کر دے۔​


    آمین ثم آمین!!!​
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سارے بہت اچھی اچھی باتیں کر رہے ہیں

    خیر تو ہے؟؟ :twisted:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    آپ کافی دن غیر حاضر رہے ہیں ناں اسلیئے :84:
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11

    آپ کافی دن غیر حاضر رہے ہیں ناں اسلیئے :84:[/quote:s6up8bq3]

    لگتا ہے یہ ماہ رمضان والی قید تھی :twisted:
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لیں جی ۔ میں‌ اتنے دن کے بعد آیا ہوں لیکن آپ نے پھر مزید کوئی اچھی بات نہیں‌کی ۔

    اسکا مطلب یہ ہوا کہ اچھی باتوں کا میرے آنے نہ آنے سے کوئی تعلق نہیں۔
     
  26. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بے حد شکریہ

    تمام بھائیوں اور بہنوں کو السلام علیکم ور حمۃ اللہ
    میں محترم نعیم رضا صاحب، محترم پیا جی، محترم ھارون رشید صاحب، نور، محترمہ زاہرا صاحبہ، محترمہ مسز مرزا صاحبہ، عقرب صاحب اور محترمہ بجو صاحبہ کا بے حدشکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے خوش آمدید کہا۔
    دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں۔
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    او پلا ہوئے جے :lol:
    شکریہ کی کوئی بات نہیں۔ باقی سب ہر کسی کو خوش آمدید کرتے رہتے ہیں۔ میں کسی کسی کو کرتی ہوں :oops:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: بے حد شکریہ

    شکریہ ادا کرنے پر آپ کا بھی شکریہ ۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بے حد شکریہ

    محمود رضا بھائی ۔ یہ ہماری اخلاقی ذمہ داری تھی ۔

    نیچے دئے گئے لنک پر آپکے تعارف کے لیے ایک دلچسپ پرچہ آپ کا منتظر ہے ذرا نظرکرم فرمائیے اور ہم سب کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیں۔ شکریہ
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=2722
     

اس صفحے کو مشتہر کریں