1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد یاسرعلی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏14 جون 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]













    [​IMG]













    محمد یاسرعلی کو سالگرہ مبارک











    [​IMG]












    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر












    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی














    [​IMG]












    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو












    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو












    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو












    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو












    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں












    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے












    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں











    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے












    بلندیاں تیرے قدم چومیں












    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں












    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو












    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو












    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سالگرہ مبارک ہو
    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں