1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از تم ہی ہو, ‏4 اگست 2010۔

  1. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    ہماری اردو پیاری اردوکے پیارے دوست کے والد گرامی محمد شریف گزشتہ دنوں انتقال کر گے۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی ان کے والد کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
     
  3. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    کالج آف شریعہ کے طالب علم محمد نواز شریف سے اظہار تعزیت

    منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ میں فائنل ائیر کے طالب علم اور منہاج القرآن کی نظامت میڈیا کے سابق رکن محمد نواز شریف کے والد گرامی شیخ محمد شریف 28 جولائی 2010ء کو انتقال کر گئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ مرحوم گزشتہ ایک ماہ سے عارضہ قلب میں مبتلاء تھے اور سی ایم ایچ لاہور میں آپریشن کے دوران ان کا انتقال ہو گیا۔



    ان کی ناگہانی وفات پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین، کالج آف شریعہ کے اساتذہ و طلبہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں رسول پور (آلہ آباد) تحصیل چونیاں میں ادا کی گئی۔ جہاں انہیں سیکڑوں اہل علاقہ، سوگوران، وکلاء، ججز اور سیاسی و سماجی شخصیات کی موجودگی میں دربار بابا ولی محمد سرکار کے پہلو میں دفنایا گیا۔ کالج آف شریعہ کی طرف سے ڈائریکٹر ایڈمن و فنانس میاں محمد عباس نقشبندی، پروفیسر محمد الیاس اعظمی اور تحریک منہاج القرآن کی نظامت میڈیا کے سیکرٹری محمد لطیف سندھو کی سربراہی میں طلبہ کے 40 رکنی وفد نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ تدفین کے موقع پر کالج آف شریعہ کے طلبہ درود و سلام کا ورد کرتے رہے۔ تدفین کے بعد علامہ محمد الیاس اعظمی نے دعا کروائی۔

    بعدازاں کالج آف شریعہ کے وفد نے محمد نواز شریف، ان کے چچا شیخ محمد حسین اور صاحبزادہ بابا نور محمد سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ میاں محمد عباس نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

    دریں اثناء تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، قائمقام ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نظامت میڈیا کے ڈائریکٹر قاضی فیض الاسلام، سیکرٹری محمد لطیف سندھو، امیر پنجاب احمد نواز انجم، منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین، مینجر ملٹی میڈیا صابر حسین بھٹی، مرکزی سیکرٹریٹ اور کالج آف شریعہ کے سٹاف نے بھی محمد نواز شریف سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
    نواز شریف بھائی ہم آپ کے غم میں شریک ہیں
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے، اور مرحوم کے لوا حقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     
  6. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
     
  8. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    ان کے ایصال ثواب کے لیے
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    ایک مرتبہ سورہ فاتحہ شریف
    تین مرتبہ سورہ اخلاص شریف
    اول وآخر درود شریف
    ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں
    اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے۔
     
  9. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    [​IMG]

    محمد نوازشریف کے والد محترم کا سفر آخرت کی یارگار تصویر
     
  10. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    السلام علیکم
    آج بڑی مشکل سے لاگ ان ہوا ہو ں۔اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ میں پاسورڈ بھول گیا تھا۔

    والد محترم کے دنیائے فانی سے پردہ فرما جانے کے بعد ہی بندہ کو احساس ہو تا ہے کہ والدین کا سیہ ،دست شفقت اور پیار محبت کیا ہے۔
    میری دعا ہے کہ والد محترم کو اللہ رب العزت تاجدار کائنات کے توسل سے جنت الفردوس مین جگہ عطا فرمائے۔ان کی بخشش فرمائے۔آمین
     
  11. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے ایصال ثواب کے لیے درود شریف پڑھ کر ان کی بخشش کے لیے دعا کریں۔
    شکریہ
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    نواز بھائی ہم سب آپ کے دکھ میں‌ برابر کے شریک ہیں۔ حوصلہ رکھیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ یہاں تو بس چل چلاؤ ہی ہے۔
     
  13. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    ملک بلال صاحب بس خدا کی رضا ہے اور امر ربی ہے
    اللہ رب العزت کا ارشاد ہے

    كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِo

    ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے، اور تمہارے اجر پورے کے پورے تو قیامت کے دن ہی دئیے جائیں گے، پس جو کوئی دوزخ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کیا گیا وہ واقعۃً کامیاب ہو گیا، اور دنیا کی زندگی دھوکے کے مال کے سوا کچھ بھی نہیں ۔آل عمران:185

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ عظیم سانحہ کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے اور والد محترم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔آمین
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    آمین
    اللہ کریم آپ کی دعا قبول فرمائیں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    انا للہ وانا الیہ راجعون


    تاخیر کی معذرت چاہتی ہوں کہ کچھ دیر غیر حاضر رہی

    آپ کے والد کی وفات کا سن کے بے حد دکھ ہوا ، انسان اس دکھ تکلیف کا احسا س زیادہ بہتر طریق پہ کر سکتا ھے جس سے وہ خود گزرا ہو ، والدین کا رشتہ تو انمول ہوتا ھے اس کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ہر پل ہر لمحہ والدین کی ضرورت ہوتی ھے اللہ تعالی آپ کو صبر عطا فرمائےاور آپ کے والد کے درجات بلند فرمائے آمین
     
  16. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: محمد نوازشریف کے والد انتقال کر گے

    السلام علیکم
    خوشی جی
    اس میں کوئی شک نہیں کہ والدین خدا کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہوتے ہیں ۔ان کے سایہ سے دنیا کی کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔لیکن امر ربی ہے کہ اس کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔

    والد محترم کا پردہ فرما جانے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ رب العزت تاجدار کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے سے والد محترم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں