1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏21 جنوری 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    الھم صلی علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:


    خدا کا رسول :saw:

    امین و صادق و کامل ہیں مصطفی :saw: کے لقب
    الف بھی لام بھی یٰسین بھی خدا کا رسول :saw:

    وہ گھپ اندھیروں میں "اقرا" کا نور لے آیا!
    دُعائے حمد بھی، آمین بھی خدا کا رسول :saw:

    ہمارا دین بھی، ایمان بھی خدا کا رسول :saw:
    صدائے قلب بھی، قرآن بھی خدا کا رسول :saw:

    کتابِ دین بھی، جز دان بھی خدا رسول :saw:
    خدا کی شان بھی، پہچان بھی خدا کا رسول :saw:

    ہے نورِ علم بھی، عرفان بھی خدا کا رسول :saw:
    سمجھنے والوں کو فیضان بھی خدا کا رسول :saw:

    جو ہو خیال کہ نقشِ قدم پہ کس کے چلیں
    جو سوچئے تو وہ انسان بھی خدا کا رسول :saw:

    مجھے یقین ہے، کردارِ مصطفٰی :saw: کی قسم
    مثالِ عدل بھی، رحمان بھی خدا کا رسول :saw:

    جو سوچئے تو ہے ذاتِ رسول :saw: پہلو دار!
    جو دیکھئے، تو ہے آسان بھی خدا کا رسول :saw:

    گو میزبانِ فلک تھا، مگر شبِ معراج
    خود اپنے گھر رہا مہمان بھی خدا کا رسول :saw:

    زمین والوں کی باتیں فلک پہ جا پہنچیں!
    فلک کی مان بھی، فرمان بھی خدا کا رسول :saw:

    عدیل بات یہ معجز نُما ہے، غور کرو!
    ہمارے جیسا بھی، فرقان بھی خدا کا رسول :saw:

    (عدیل زیدی)
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم


    جزاک اللہ کاشفی صاحب
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ جناب۔۔۔خوش رہیں۔۔جزاک اللہ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ سبحان اللہ العظیم
    مقطع میں تو کمال معجز نمائی کی طرف اشارہ کیا ہے۔
    سبحان اللہ ۔ :saw: :saw: :saw:

    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ جناب۔۔۔خوش رہیں۔۔جزاک اللہ۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دوست بہت اچھے :mashallah:
    مگر آپ لوگ اِن لڑیوں کو پیچھے کیوں چھوڑ گئے اور شیئرنگ کریں :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مبارز جی اور شکریہ حسن جی اس لڑی کو نکالنے کا
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دوست شکریہ بہت بہت۔۔۔ :dilphool:

    خوشی جی شکریہ بہت بہت ۔۔۔ :dilphool:

    اللہ رب العزت آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین ثم آمین۔۔۔
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    دوست کوئی اور نعت شیئر کریں :flor:
     
  10. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جزاک اللہ

    شکریہ مبازر بھائی

    اللہ آپ کو اس کا اجردے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں