1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد قاسم صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏17 ستمبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم محمد قاسم جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد قاسم
    آف لائن

    محمد قاسم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2012
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد قاسم صاحب کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    محمد قاسم اسامہ

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    لقب تو کوئ نہیں لیکن کبھی کبھی گھر والے اسامہ بلا لیتے ہیں

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    13 سے 18 سال کے درمیان ھے

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    شہر لاہور ملک پاکستان جب سے ہوش سنبھالا ھے لاہور کی وادیاں ہی دیکہ رہا ہوں

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    حافظ ہوں اس سال 9th کا امتحان دیا ھے

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    کتابیں پڑھنا اور والدین کی خدمت کرنا آگے اللہ جانے

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    پڑھنا اور پڑھانا

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    دین کی خدمت کرنا اور شہادت کی موت پانا

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    میرے محترم بھائی محمدداؤدالرحمن علی بھائی سے ہوا
     
  3. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد قاسم صاحب کا تعارف

    قاسم صاحب بہت ھی اچھے انداز میں تعارف کروایاآپ نے .اور بہت ھی اچھے ارادے ھیں آپ کے .اللہ تعالی قبول فرماۓ آمیں
     
  4. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد قاسم صاحب کا تعارف

    قاسم صاحب بہت ھی اچھے انداز میں تعارف کروایاآپ نے .اور بہت ھی اچھے ارادے ھیں آپ کے .اللہ تعالی قبول فرماۓ آمیں
     
  5. محمد قاسم
    آف لائن

    محمد قاسم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2012
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد قاسم صاحب کا تعارف

    آمین ثم آمین
    روشنی جی آپ کا بھت بھت شکریہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
     
  6. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد قاسم صاحب کا تعارف

    بہت خوب قاسم بھائی۔ بزم میں‌ملاقات رہے گی انشاءاللہ۔ خوب تعارف ہے ماشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں