1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد علی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 جولائی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محمد علی صاحب!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [center:1pc99vhl][glow=red:1pc99vhl]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:1pc99vhl]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔
    [/center:1pc99vhl]


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب۔ محمدعلی ۔۔ میرے ابو جان نے میرا نام رکھا تھا۔

    سوال- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب۔ میرے نام کا کوئی لقب نہیں ہے،یہ نام بہت اچھا اور خوبصورت ہے

    سوال- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب۔ 21 سال ہے ۔(نہیں )

    سوال- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب۔ سوہاوہ پاکستان اور لیکن ابھی میں بارسلونا ،سپین میں ہوں
    دو سال اور سات مہینے سے میں بارسلونا میں ہوں۔


    سوال- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جواب۔ میں نے ابھی کچھ نہیں سوچھا، (وقت کو دیکھ کر کچھ کرو گا )
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: محمد علی بھائی ۔
    آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا۔ +
    لگتا ہے سپین میں ہماری اردو کا یورپین ہیڈ کوارٹر بنانا کافی مناسب رہے گا۔
    کیونکہ کافی متحرک اور محبت بھرے دوست سپین میں آباد ہیں۔
    تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: محمد علی بھائی آپکے بارے میں جان کر اچھا لگا :dilphool: اللہ کریم آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائیں
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔۔ :dilphool: خوش رہیں۔
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    محمد علی بھائی آپ کے بارہ میں جان کر اچھا لگا۔
    سپین میں‌واقی ہماری اردو کے نمائندگان کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔
    :mashallah:
    :dilphool:
     
  7. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اللہ تعالی آپ کو بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین۔
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی حاصل ھوئی،!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  9. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    :mashallah: :mashallah:
    :a180: :a180: :a180:

    آپ سب کی بہت بہت مہربانیاں
     
  10. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    اسلام علیکم

    نعیم بھائی آپ نے کہا تھا کے پرچہ حل کرنے کے نمبر بھی ملیں گئے

    میرا نتیجہ نہیں نکالا،
    آپ کا بھی بہت شکریہ،
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب محمد علی صاحب۔ اپنے نام کے نیچے دیکھیے۔ آج صبح 5 بج کر 30 منٹ تک آپکو 51 نمبر دیے جاچکے ہیں۔
    اور خوش آمدید کے سیکشن میں دیکھیے۔ آپ کو "معاون" کے درجے پر ترقی بھی دے دی گئی ہے۔

    اور کوئی فرمائش ؟ :baby:
     
  12. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم

    جناب نعیم بھائی آپ کی بہت مہربانی کے آپ نے مجھے معاون کا درجہ دے دیا ہے

    اللہ آپ سب کو خوش رکھے
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    محمد علی جی۔۔ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا۔۔ نام آپ کا واقعی بہت اچھا اور خوبصورت ہے۔۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محمد علی بھائی! آپ کا تعارف جان کر خوشی ہُوئی، اُمید کرتا ہوں آپ ہماری اُردو میں‌ مزید رونق کا باعث بنے گے۔
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ویلکم جناب۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ :dilphool:
     
  16. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    آپ سب کی بہت بہت مہربانی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں