1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد آدمی کے بازوپر

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏24 ستمبر 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    [
    IMG]http://sphotos-b.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/c0.0.403.403/p403x403/545360_117663378384317_351040486_n.jpg[/IMG]​
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد آدمی کے بازوپر

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد آدمی کے بازوپر

    ناممکن سا لگتا ہے مگر ہوبھی سکتا ہے
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد آدمی کے بازوپر

    ہوسکتا ہے یہ ان میں ہوسکتا ہے جو سچے عاشق رُسول ہے بھائی
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد آدمی کے بازوپر

    ہو سکتا ہے
    -------
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد آدمی کے بازوپر

    مرزا عادل نزیر جی السلام علیکم
    جناب گُزارش ہے کہ
    عام طور پہ دیکھا گیا ہے کہ ہم کسی جانور کی تصویر اخبار ۔رسالے وغیرہ پہ دیکھتے ہیں اور اس کی کھال پہ قدرت نے جو گل کاری کی ہوتی ہے۔اس کو ہم نامِ محمد:saw: یا اللہ تعالیٰ کے پاک و متبرک نام سے تشبیع دے دیتے ہیں !
    میرا ایک سوال ہے ! برائے مہربانی ذرا غؤر کیجیے گا !
    جانور آخر جانور ہے ! بول و براز بھی کرتا ہے اور کبھی کبھی تھک کر وہیں بیٹھ بھی جاتا ہے۔ اب جانور کو کیا پتہ کہ کس کروٹ بیٹھنا ہے کس کروٹ نہیں بیٹھنا۔ اور میری جلد پہ عاشقوں کو کیا نظر آ رہا ہے۔ جس کروٹ پہ وہ نقش بنا ہوتا ہے اگر وہ نقش اس کے پیشاب والی جگہ پہ آجائے تو کیا یہ نبیء کریم:saw:کی تکریم ہو گی؟ کیا یہ اللہ کریم کے اسمِ مبارک کے کی تکریم ہو گی ؟
    میری گُذارش اتنی ہی ہے کہ ہم لوگ یقیناًعاشقِ رسول:saw: ہونے کے دعوے دار ہیں !
    مگر تکریم کا ایک طریقہ کا ر ہوتا ہے!
    ہم ایک اعلیٰ و ارفع ہستی کے نامِ مبارک کی جھلک کسی بھی کم تر چیز میں ہی کیوں دیکھ لیتے ہیں ؟
    میرے ساتھ خود ایک ایسا واقع ہوا ہے مگر میں نے آج تک سوائے ھارون جی کے کسی کو نہیں بتایا !حالانکہ ان کے ساتھ تین اور محترم ہستیاں بھی تھیں ۔
    دعا کریں کہ یہ نام ہمارے سینوں کے اندر نقش ہوں!
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں