1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمدعبیداللہ (انتظار ہے) بھائی کو معاون بننے پر مب

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اپریل 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے بہت پیارے دوست

    “ انتظار ہے “ کو اپنے 50 پیغامات مکمل کرکے

    “ معاون “ کا درجہ حاصل کرنے پر

    :222: بہت بہت مبارکباد
    :222:

    امید ہے آپ اسی طرح ہماری اردو کی رونقوں کو چارچاند لگاتے رہیں گے​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محمدعبیداللہ (انتظار ہے) بھائی! معاون بننے پر مبارک ہو۔

    “ہماری اردو“ کو وقت دینے پر میں آپ کا مشکور ہوں۔ مزید یہ کہ آپ کا نام (محمدعبیداللہ) بہت ہی پیارا ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی محمد عبیداللہ صاحب آپ کو ترقی بہت بہت مبارک ہو۔
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ سب کا میں انشاء اللہ محفل کو سجانے کے مزید کوشش کروں گا۔اور عبدالجبار بھائی میرا نام (انتظار ہے )سے تبدیل کرکے (محمد عبیداللہ)کر دیں۔ بس مجھے خود سمجھ نہیں آئی تھی کہ انتظار ہے نام میں نے کیوں رکھ لیا تھا حالانکہ میں تقریبا 15 فورم میں ہوں باقی سب میں میرا نام محمد عبیداللہ ہی چل رہا ہے لہذا یہاں بھی میرا نام تبدیل کر دیں۔
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    محمد عبیداللہ صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی خواہش کے مطابق اسم صارف تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ آپ کے اسم میں کوئی سپیس نہیں ہے۔
     
  7. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب کبھی ونڈو نئی کی تو دوبارہ لاگ ان ہونے کی ضرورت پڑھے گی ویسے تو آئی ڈی اور پاسورڈ سیو ہے
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    محمد عبیداللہ آپ کو ترقی پا کر معاون کا درجہ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت نوازش جناب
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محمد عبیداللہ آپ کو معاون کے درجہ پانے پر بہت بہت مبارکباد قبول ھو​
     
  12. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے بھی مبارک ہو
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی آپ کا بہت بہت شکریہ
    عبدالرحمن سید صاحب آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مبارک ہو
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بوہتی بوہتی مبارک اور یہ پھول :222:
     
  16. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ عقرب جی
    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں