1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمدداؤدالرحمن علی کے تایا جی کی رحلت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 مارچ 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محمدداؤدالرحمن علی کے تایا جی انتقال کرگئے ہیں
    ان للہ وان الیہ راجعون

    دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدداؤدالرحمن علی کے تایا جی کی رحلت

    اِنَ لِلہِ وَاِنَ اِلیہِ راجِعوُن

    دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی۔ آمین ثم آمین
     
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدداؤدالرحمن علی کے تایا جی کی رحلت

    انا لله وانا اليه راجعون​


    اللهم ارحم ذياب عوانه رحمتا واسعة واجمعه مع الشهداء والصدقين اللهم ارحم الاحياء والاموات من المسلمين انك على كل شيء قدير.
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدداؤدالرحمن علی کے تایا جی کی رحلت

    انا لله وانا اليه راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدداؤدالرحمن علی کے تایا جی کی رحلت

    انا لله وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا داؤدالرحمن بھائی!
    ہم اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں۔ مولا کریم سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں