1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محفل ذکرشہ دین سجانانوری ۔ معراج جائسی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    محفل ذکرشہ دین سجانانوری
    عیدمیلادنبی دلسے منانانوری

    بالیقیں بخشس ورحمت کابہانانوری
    عشق میں نعت نبی سنناسنانانوری

    باخدانورمحمدھےیگانہ نوری
    نورسےانکےھواسارازمانہ نوری

    راحت و چین وسکوں مال و متاع سےبڑھکر
    تحفہءدیدنبی خواب میں پانانوری

    ظلمتیں دورہوئیں فکرونظرنورہوئے
    ھوگیا جوبھی ہواانکا دیوانہ نوری

    ھےسفرپیارےمدینےکابڑانورانی
    ھند سے جانا مدینے سے بھی آنانوری

    کاش سرکاردوعالم یہ کہیں اےمعراج
    لاسنامجھکوجولکھاھےترانہ نوری

    معراج جائسی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں