1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏14 دسمبر 2011۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جُملہ اراکینِ فورم ہمارے بہت پیارے اور ہر دل عزیز جناب ھارون رشید جی کی بھانجی آج تقریبً تین بجے انتقال کر گئیں آپ سب سے التماس ہے کہ اُن کے درجات کی بُلندی کے لیے جتنی زیادہ ہو سکے دُعا کریں۔ اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون
     
  2. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون

    اللہ تعالی اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  3. روشنی
    آف لائن

    روشنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 دسمبر 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اناللہ واناالیہ راجعوں،
    ھاروں بھائی اللہ تعالی آپکو اوربہن کو صبروجمیل عطا فرماۓ بچی کو ماں کے لیے آخرت کاذریعہ نجات بناۓ آمیں
     
  4. روشنی
    آف لائن

    روشنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 دسمبر 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اعظم الله اجرك واحسن عزاءك وغفر لميتك.
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ہارون بھائی کی بھانجی کے اگلے مراحل آسان فرمائے ، درجات بلند فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین بحق وما ارسلنٰک الا رحمۃ اللعالمین۔ :saw:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال


    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    ان للہ وان الیہ راجعون۔۔
    سن کر بہت افسوس ہوا۔۔
    اللہ میاں ان کو جنت اچھی جگہ دے۔۔ آمین۔۔
    اور لواحقین کو صبر دے۔۔
    ہارون جی۔۔ کیسے ہوا یہ؟؟ کیا ہوا تھا ان کو؟؟
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون


    اللہ تعالی انھیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور گھر والوں کو صبر کی توفیق عطا کریں ۔
     
  10. فیض الکرم
    آف لائن

    فیض الکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2011
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون

    اللہ تعالی اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمی
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اناللہ واناالیہ راجعوں،
    ہارون بھائی اللہ تعالی آپکو اوربہن کو صبروجمیل عطا فرمائے ۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  12. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون صاحب کے لئے صدمہ

    ھارون صاحب کی بھانجی قضائے الہی سے انتقال کر گئی ھے ۔ [​IMG]

    تمام بھائیوں سے اپیل ھے ۔ کہ ان کے لئے مغفرت کی دعا کی جائے
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اسلام علیکم
    میں آپ تمام بہن بھائیوں کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس دکھ کی گھڑی میں یاد رکھا اور میرے لئے دعائیں کی اللہ کریم آپ سب کو اجر عظیم عطا کریں اور ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    ہارون جی۔۔ کیسے ہوا یہ؟؟ کیا ہوا تھا ان کو؟؟ بیمار تھیں؟؟
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون
    للہ تعالی اسے جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
     
  17. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون
     
  18. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    ریحانہ (میری بھانجی( کی تقریباً ڈھائی سال تھی پیدائشی طور پر اسے پلمونری وین کی انفیکشن تھی پہلے لاہور چلڈرین ہسپتال میں داخل رہی کچھ ٹھیک تھی مگر صحت کے مسائل اس کے ساتھ ہی رہے کل شام 7 بجے کے قریب میں جب آن لائین ہی تھا تو میری بہن کا فون آیا کہ ریحانہ کی طبیعت بہت خراب ہے میں گیا اور اسے فوراً ہاسپٹل لے گیا ایڈمٹ کروادیا اسکا ٹریٹمینٹ شروع ہوا کچھ دیر کے بعد بہتر ہوگئی مگر اچانک پھر اس کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی ہم لاہور لے کر جانے کیلئے تیار ہوئے مگر خالق و مالک کو یہ منظور نہ تھا اور وہ خالق حقیقی سے جاملی
     
  20. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الہ راجعون۔
    اللہ تعالی ۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماےَ۔ آمین
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ، قبرو حشر کے معاملات آسان فرمائے آمین ثم آمین
    اور سوگواران کو صبر جمیل عطافرمائے آمین ثم آمین
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔آمین
     
  23. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
    اور سوگواران کو صبر جمیل عطافرمائے آمین ثم آمین
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا الیہِ راجِعُون

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ ھارون بھائی کی بھانجی کو جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رض کے سایے میں جگہ دیں ۔ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
    آمین بجاہ سید المرسلین
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    بے حد دکھ ہوا اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطافرمائے
    پچھلے دنوں میری بھتیجی کی وفات ہوئی سال پہلے شادی ہوئی تھی ،،،،،،،اللہ سب پہ اپنا فضل رکھے اور دکھ پریشانیوں سے محفوظ رکھے

    ہم سب کو ایک دوسرے کے دکھ میں شریک ہونے کی توفیق عطا فرمائے
     
  26. سید محمد عابد
    آف لائن

    سید محمد عابد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الہ راجعون۔
    ہارون بھائی سن کر بہت افسوس ہوا، اللہ آپ کو صبر عطا گرمائے۔۔۔ آمین
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرماۓ، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ ، اور لواحقین کو صبر جمیل جمیل عطا فرماۓ،!!!! آمین
     
  28. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون
    ہارون بھائی بہت افسوس ہوا ، اللہ تعالیٰ آپ کی بھانجی کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
    اور آپ سب لوگوں کو صبر عطا فرمائے آمین
     
  29. روشنی
    آف لائن

    روشنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 دسمبر 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انتہائی خاموشی سے خرچ کرنے والاعرش الہی کے ساۓ تلے

    ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے راویت ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سات آدمی ایسے ھیں کہ اللہ اس روز انہیں اپنے ساۓ میں جگہ عطا فرماۓ گاکہ جس دن اس کے ساۓ کے علاوہ کوئی سایہ نہ ھوگا-(۱)انصاف کرنے والاحکمران-(۲)ایسانوجوان جس نے اپنے رب کی عبادت میں نشوونماپائی.(۳)ایساآدمی کہ اس کادل مسجدوں میں اٹکاھواھے (۴)ایسے دوآدمی جو آپس میں محض اللہ کی خوشنودی کے لئے محبت کرتے ھیں.اسی پرملتے ھیں اوراسی پر جدا ھوتے ھیں.(۵) ایساآدمی کہ اسےاقتداراورجمال کی مالکہ عورت نے بدکاری کی دعوت دی ،مگراس نے(دعوت ردکرتےھوۓکہا)میں تواللہ تعالی سے ڈرتاھوں .(٦)ایساآدمی کہ اس نے صدقہ اس قدر چھپاکرکیاکہ اس کابایاں ھاتھ بھی بے خبررھاکہ دائیں ھاتھ نے کیاخرچ کیا.(۷)ایسا آدمی کہ جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیاتو اس کی دونوں آنکھوں سے آنسو بہہ پڑے."(بخاری،کتاب زکوۃ،باب الصدقتہ
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    بہت دکھ ہوا ہارون بھائی۔۔ میں‌نے سنا ہے اگر معصوم بچہ فوت ہو جائے تو قیامت کے دن اپنے والدین کی بخشش کراوئے گا۔۔ اور پھر ہمارے پیارے بنی :saw: سے بھی تو اللہ میاں نے ان کا معصوم بیٹا لے لیا تھا نا۔۔ اور پھر کربلا میں‌کتنے معصومین گئے۔۔ یہ باتیں آپ میری طرف سے آپی کو کہنا۔۔ انہیں تھوڑا حوصلہ ہو جائے گا۔۔ باقی ایک ماں ہی اس دکھ کو سمجھ سکتی ہے۔۔ اللہ میاں انہیں صبر دیں۔۔ آمین۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں