1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏26 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم نصراللہ صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    سوال نمبر 1. یہ ایک ایسی چیز ہے جو ہے تو میری مگر میری بجائے دوسرے استعمال کرتے ہیں.رکھنے والے بھی میرے والد تھے. مگر اس نام کو انھوں نے بہت کم استعمال کیا.اس لیے میں نے آپ کو بھی یہی نام دے دیا.کیا یاد کریں گے.
    سوال نمبر 2 . ہم شیروں سے بہت دور ہیں . اس لیے نہ ہم نے اور نہ ہی کسی نے ہمارے گلے میں لقب باندھا.
    سوال نمبر 3. کیوں ہمیں ہمارا بچپن، لڑکپن اور نوجوانی یاد کروا رہے ہیں آپ مہربان لوگ.کیونکہ جب میں پیدا ہوا تھا تو اللہ تعالیٰ نے 1974 کا سیلاب میری نشانی کے لیے بھجوا دیا تھا.اس لیے سال تو یاد نہیں سیلاب یاد رکھا ہوا ہے.
    سوال نمبر 4. در در کی ٹھوکریں کھانے کے بعد مشرف کے جانے کے ساتھ ہی ہماری کشتی نے جد امجد یعنی جدہ ،سعودی عرب میں پڑاؤ ڈالا ہے.
    سوال نمبر 5. اس لیے کہ والدین کا ڈنڈا ہمارے سر پر ہوتا تھا. اس لیے تعلیم حاصل کرنا پڑی، مجبوری تھی. ویسےہمیں کوی شوق نہیں تھا.
    سوال نمبر 6. ہماری مجبوری ہی ہمارا مشغلہ ہے.
    سوال نمبر 7. ہمارا پیشہ دوسروں کے ہاتھوں میں کھیلنا ہے.
    سوال نمبر 8.اگر میری مانیں تو اس سوال کو رہنے دیں. بہت پیچیدگیاں پیدا ہو جائیں گی.
    سوال نمبر 9. مٹر گشت کرتے ہوے آیا. پھر اس کو میں نے اپنے ایڈریس بک میں ایڈ کر لیا.
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    نصرا للہ صاحب ! بہت خوب سماں باندھا ہے آپ نے ، آپ سے مل کر اچھا لگا امید ہے کہ آپ ایک اچھے اور ریگیولر صارف بنیں گے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    انشااللہ میری کوشش ہو گی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    جدہ میں کیا مصروفیات ہیں آج کل
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ نصراللہ صاحب
    ہماری اردو پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    کفالت میں پل رہے ہیں شیخ کی. یعنی جاب کر رہے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    جاب کی نوعیت نہیں بیاں کی آپ ن ے
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    نصراللہ جی آپ کے بارے میں‌جان کر اچھا لگا،ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ اسی طرح اپنی آمد سے ہماری اردو پر رونق لگاتے رہیں‌گے۔
    ہمیشہ خوش رہیں ۔
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    نصراللہ جی آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا آُ کو ہماری اردو پر بہت خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
    خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    وہ تو سب ٹھیک ہے میں تو سوچ رہا تھا. کہ جیسے ہی ترقی ہو گی تو دوبارہ سے پرچہ حل کرنا پڑے گا.کیا واقعی ایسا ہی ہو گا
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    نصراللہ جی بُہت سی باتیں چھُپا گئے آپ
    اگر اجازت ہو تو کسی پنجابی لڑی میں پوچھ لوں
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم نصراللہ صاحب کا تعارف

    اس دا مطلب ہے کہ ترقی دے نال نواں پرچہ وی حل کرنا پئے گا.ٹھیک ائے جی پچھو جی.
    اسی تیاری کرنڑ شروع کردے آں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں