1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم سلطان مہربان جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 اکتوبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محترم سلطان مہربان جی

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ‏۱-میرا نام محمد ایوب ہے.میرے تایا مرحوم جو اک حادثے میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے، ان کے نام کی مناسبت سے میرا نام میری دادی جان نے رکھا تھا.
    ۲-مہربان لقب ملا تھا ضیاء بھائی سے جو مجھے جاز کے چیٹ روم میں ملا تھا. اس کی زندگی بچائ تھی(لمبی کہانی معذرت ‎:-(‎‏)
    ۳-اس وقت ۲۷ سال ۹ مہینے ۶ دن
    ‏۴-ملک ہمیشہ پاکستان تحصیل چونیاں ضلع قصور کا شہر الہ آباد
    ‏۵-‏F.Sc‏ تک ہی جا سکا پھر معاشی مجبوریاں بنی سنگ راہ. جب میں چھوٹا تھا تب مجھے کیا پتا تھا کہ کیوں ضروری ہے ؟ لیکن اب میں سمجھتا ہوں کہ اپنے لیے ، اپنے اردگرد اور اپنے وطن کی ترقی کے لیے مثبت تعلیم ضروری ہے.
    ‏۶- مشاغل میں پڑھنا سب سے مقدم ہےاور اکلوتا اخبار،میگزین،رسالے وغیرہ (اتنی استطاعت نہیں کہ کتاب خرید کے پڑھ سکوں،لائبریری کی سہولت نہیں البتہ کالج کے زمانے میں تھوڑی بہت پڑھی تھیں. باقی ہاکی کھیلا کرتے تھے لیکن اب فرصت نہیں.
    ‏۷-کسان
    ‏۸-انسان آزاد پیدا ہوتا ہے اور تب تک آزاد رہتا ہے جب تک شادی نہیں کر لیتا ‎;-)‎‏ میں بھی غلامی اوہ میرا مطلب شادی کروں گا. دنیا و آخرت کی کامیابی بڑا عزم.
    ‏‎ ‎۹‏- آوارہ گردی کرتے ہوے آیا تھا لطیفوں کی تلاش میں، فورم اچھا
    لگا باقاعدہ ممبر بن گیا
    سائنسی معلومات ، حالات حاضرہ ، لطائف اور اسلامی سلسلے لائق تحسین ، وقت کی قلت کے باعث فورم کی تفصیلی سیر باقی اور موبائل سے استمعال کی وجہ سے اختیارات محدود
    کچھ باتیں غیر ضروری محسوس ہوں یا طبع نازک پہ گراں گزریں تو انتہائ سنجیدگی سے معذرت خواہ ہوں
     
    اویس جمال لون، محبوب خان، تانیہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سلطان مہربان صاحب ! تعارف کروانے کا شکریہ ۔ اُمید ہے ہمارا آپکا اور ہماری اردو پیاری اردو کا ساتھ طویل رہے گا ۔
     
    پاکستانی55 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سلطان مہربان صاحب آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @سلطان مہربان جی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ یہ جان کر اور بھی اچھا لگا کہ آپ بابا بلھے شاہ رح کے علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور تعلیم کا شوق رکھتے ہیں۔ انسان کے سیکھنے کا عمل تو تازندگی جاری رہنا چاہیے۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہاں اپنی دلچسپی کا بہت سا سامان ملے گا اور ہمیں بھی آپ کی جانب سے اچھے اچھے مراسلات اور باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔
    اور آپ اس چھوٹی سی محفل میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے۔
    اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    Last edited by a moderator: ‏8 اکتوبر 2013
    محبوب خان، پاکستانی55 اور سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی ۔ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے بہت شکریہ سلطان مہربان جی
    آپکے بارے میں جان کے بہت اچھا لگا ، امید ہے آپکو ہمار ی اردو کی یہ پیاری سی محفل پسند آئی ہو گی ،،،مزید یہاں وزٹ کیجئے اور ہمیں بتائیے آپکو کیا اچھا لگا اور کہاں مزید اچھا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔آپکی آمد کا بہت شکریہ ،،، ہماری اردو پہ آپکو ہمیشہ خوش آمدید
     
    پاکستانی55، سلطان مہربان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    ذرہ نوازی پہ آپ سب معزز حضرات گرامی قدر کا بہت بہت شکریہ !
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں