1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم جناب ابوازھر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏17 فروری 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم ابوازھر جی
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    ملک بلال اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    1:محمد زاھراحتشام
    2:زھرو (زہریلا ہوں اس وجہ سے:) )
    عمر:ida::ida::ida:ہاں یاد آگئی 24
    4: مشاغل:t:
    5:زراعت
    6: شادی کرنا اور شادی شدہ کہلوانا
     
    محمود احمد غزنوی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا شکریہ
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت شکریہ عین نوازش
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر ترین تعارف کا ایوارڈ آپ جیت جائیں گے ۔ زراعت میں کیا فصل آپ کاشت کررہے ہیں یا باغبانی ہے
     
  6. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ایوارڈ کہاں ہے ایوارڈ :eek: ابھی موڈ نہیں بنا ورنہ لمبا چوڑا تعارف لکھ مارتا
    فصل میں گندم ہے کماد اور چارہ وغیرہ
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ڈھور ڈنگر
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    آج پتا نہیں کوئی کچرا وغیرہ آگیا ہے کہ نیٹ سلو چل رہا ہے
    چھوٹے ۔۔۔۔۔۔ ! جی استادجی ۔۔۔ اوئے کچرا صاف کر
     
  9. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی دو بھینسیں تین بکریاں اور ہر ایک کے 2 2 بچے ایک مرغی ایک اسکا شوہر ایک گدھا 2 نر مادہ کتے (رکھوالی کیلے )
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتے کس نسل کے ہیں
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    کتے کی نسل ہیں :D
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    لیجیے جناب آپ کی خدمت میں حاضر خاک نشین کا گھر
     
    شاہنوازعامر، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    جن حضرات نے گنا کھانا ہو ھاتھ اوپر کریں
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    لو جی ایک اور
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی مہربانی جناب ورنہ گنا پہنچا نے کے لیے آنا پڑتا :D
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گنا پہنچ گیا ہے۔گنا پہچانے کا بہت بہت شکریہ ۔امید ہے یہ محبت اسی طرح قائم رہے گی ۔ان شاء اللہ
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے شکریہ محترم
    ہماری اردو پہ آپکو ہمیشہ خوش آمدید۔۔۔۔۔مزید بتائیے آپکو ہماری اردو فورم کیسا لگا اور باقی سیکشنز کو وزٹ کیجیئے اور اپنی تحاریر و شیئرنگز سے نوازئیے۔۔۔۔۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کی بات ہی نا پوچھیں بھت اچھا باقی میں کوئی بڑا لکھاری نہیں ہوں کوشش کرنگاجو ہوسکے گا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست جی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کتا میرے پاس بھی ہے پوائنٹر نسل کا بہت ذہین ہے
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    عام نسل کے ہیں لیکن محنت کر کے ہم نے انکو اچھاشکاری قسم کا بنایا ہوا ہے
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیگر کیا مشاغل ہیں آپ کے
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مدرسے میں پڑھاتا ہوں گھر کے قریب ہی ہے
     
    شاہنوازعامر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کتے بہت ذہین ہوتے ہیں مگر ہم لوگ انھیں جس انداز سے کتا کہتے ہیں ان کی ذہانت بہت متاثر ہوجاتی ہے۔
     
    ملک بلال اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    :044::84:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @ابوازھر جی بہت اچھا لگا اپ کا مختصر لیکن دلچسپ تعارف۔ اور دلچسپ باتوں سے آپ کی شخصیت کی رنگا رنگی کا اندازہ ہوتا ہے۔
    اب جلدی سے کچھ اچھی اچھی گپ شپ اور دلچسپ شیئرنگ کا سسلسلہ بھی شروع کریں۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں