1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم بھائی ھارون رشید صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 اگست 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم۔ محترم بھائی ھارون رشید صاحب کےبڑے چچا جناب علم دین صاحب تقدیر الہی سے وفات پا گےہیں ۔ان للہ وان الیہ راجعون۔ بہت دکھ اور افسوس ہے ۔ہماری اردو کے سب سٹاف اور ممبران کی طرف سے بہت بہت افسوس ۔جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اپنی باری پر اس نے یہاں سے چلے جانا ہے ۔ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم سے دعاگو ہیں کہ وہ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور برادر محترم جناب ھارون رشید سمیت سب سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ برادران
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم شہیدانِ کربلا علیہم السلام کے صدقےمرحوم کی بخشش و مغفرت فرما کر بلندی درجات فرمائے اور ھارون رشید بھائی سمیت جملہ سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور ہر مسلمان کا خاتمہ بالایمان فرمائے۔ آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں