1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبوب کا استقبال شافئ غم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏7 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    محبوب کا استقبال شافئ غم
    محبوب کا احوال کافئ تبسم

    محبوب کا پیار فرحتِ شبنم
    محبوب کا اقرار راحتِ چشم

    کیف و مستی کی ایک سوغات
    محبوب کا عندیۂ یقین و ثبات

    محبوب کا خوابوں میں آنا جانا
    سنگینئ ہجومِ زندگی کا فطرانہ

    محبوب کا ابروئے چشم سے بلانا
    نشانئ یک جان و دو قالب کہلانا

    غوری
    5 مئی 22
    181650295_2438104346333425_3134454858675347667_n.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں