1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبوب خان کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جولائی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نئے صارف جناب " محبوب خان " کو [glow=red:eek:vub45jx]ہماری اردو پیاری اردو[/glow:eek:vub45jx]کی خوبصورت اور رنگا رنگ بزم میں
    :dilphool: :dilphool: خوش آمدید :dilphool: :dilphool:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بھلی کرے آیا
    (خوش آًدید(‌ :dilphool:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    " محبوب خان " بھائی کو ہماری اردو کی بزم میں میری طرف سے بھی خوش آمدید
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جناب محبوب صاحب خوش آمدید
    :dilphool:
     
  5. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    جناب محبوب خان صاب آپ کو ہماری اردو پیاری اردو میں ویلکم کیا جاتا ہے
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :salam:
    خوش آمدید محبوب خان :dilphool:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    تمام احباب کے محبت کا شکریہ کہ بس یہی الفاظ لکھ سکتے ہیں ورنہ دل کی دنیا کے احساسات چند لفظوں سے کیسے بیاں ہو سکتاہے۔

    جناب نعیم صاحب پرچہ میں نے حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ اور دوسے احباب آراء سے ضرور آگاہ کریں۔

    ایک دفعہ پھر آپ سب کے محبت، خلوص اور یہاں پذیرائی کا شکریہ۔
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: جی آیاں نوں :dilphool:
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خان صاحب آپ کی اردو تو بہت عمدہ ہے! :a165:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سیف صاحب! حسن نظر ہے۔ ورنہ یقین کیجیے بھلا ہو درجہ اول یعنی تعلیمی میں جو کچھ پڑھا۔۔۔۔ا ب پ ۔۔۔ی سب الفاظ انھی سے بناتا ہوں۔ بحرحال اس میں حسن نظر ہی خاص ہے باقی تو مرحلہ مزکورہ بالا سے تو سب گذرے بلکے دوڑے ۔۔۔بھاگنے کے معنوں میں نہیں۔۔۔حاصل کرنے کے معنوں میں۔۔ ہونگے۔

    جب کلاس چہارم کے طالب علم تھے تو ایک کتاب ہاتھ لگی۔ بس جناب نہ پوچھیے پھر نہ پوچھیے کہ ایسا چسکا پڑا کہ ہم کوئی کھیل ۔۔۔یہی دوڑ دوھوپ۔۔۔سے تو رہ ہی گئے ما سوائے پہاڑوں پہ چڑھائی کرنے کے کہ اس کا ذکر خیر ہم حل شدہ پرچہ اول میں اس چوپال میں کر چکے ہیں۔ سو یہ سب اسی معجزے کا مرہون منت ہے کہ اب تک کتابوں سے یاری لگی ہے۔ اور آپس کی بات ہے سنا ہے کہ صحبت کا اثر پڑتا ہے یا پھر ہوتا ہے۔

    سو ہمارے کہے ہوئے الفاظ ان کتابوں کے پوشیدہ و ظاہری الفاظ کا ذخیرہ ہے کہ جن سے ہم متاثرین میں‌شامل ہوگئےہیں۔

    اس متاثرہونے کو سونے پہ سہاگہ اس وقت ہوتا ہے جب احباب ہماری دل جمی کے لیے یا دل رکھنے کے لیے ۔۔۔پتہ نہیں اس قابل ہے کہ نہیں۔۔۔لیکن مایوسی تو گناہ ہے۔۔۔ سو جو کوشش کرتے ہیں ہمیں اس متاثری سے پیار ہونے لگتا ہے۔ اور ہم راگ ۔۔۔سر ضروری نہیں۔۔۔ الاپنا شروع کرتے ہیں۔

    آپ سب کے پڑھنے کا شکریہ اور اس پہ رائے دینے کا بھی کہ یہی ہمارے لیے اثاثہ ہیں۔
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت خوش آمدید :dilphool:
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب محبوب بھائی
    آپ کی تحریر نے میری عرض کا ثبوت مہیا کر دیا۔
    اب چپکے سے درجہ چہارم میں ہاتھ لگنے والی کتاب کا نام بھی بتا دیں تاکہ میں بھی شایداپنی اردو کو بہتر بنا سکوں۔
     
  13. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :mashallah: :a180: اللہ تعالٰی آپ کو اور کامیابی دیں :dilphool:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سیف صاحب! اگر ہمیں اس کتاب کا نام یاد رہتا تو چھپکے کیا ہم بابانگے دھل اس چوپال پہ بتا دیتے لیکن وہ کتاب تو شروعات تھی۔۔۔برکھا تو بعد میں برستا رہا۔۔۔یہاں برسنا سے مرآد بارش نہیں علم ہے۔۔۔۔وہی طالب علمی والا قصہ۔۔۔۔یعنی مرآد میرا بہترین دوست ہے۔۔۔۔امید ہے واقفان حال کو بہترین دوست کے اس مضمون کل کے بارے آگہی ہوگی؟۔۔۔۔ باقی جہاں تک اردو کو بہتر بنانے کا تعلق ہے۔۔۔ تو وقت برسو پرورش کرتا ہے۔۔۔تب جاکے کوئی ضو فشانی ہونے کی امید ہوتی ہے۔۔۔ مگر آپ تو ماشااللہ ۔۔۔ اب ایس بات بھی نہیں کہ۔۔۔۔بس آپ ذرا کسر نفسی سے ۔۔۔یعنی عاجزی سے کام لے رہے ہیں۔
    قصہ قوتاہ۔۔ اس کتاب کے بارے ہمیں‌صرف اتنا پتہ ہے کہ وہ کوئی کتاب ہی تھا۔ بس باقی تو بھول گئے ہر بات مگر اس کا لمس یعنی کتاب کا نہیں بھولے۔ اور اس کا ذکر خیر آپ جیسے احباب کی محفلوں میں کرتے رہتے ہیں۔
    بس جی یہ تو قدرت کے کھیل ہیں۔۔ہمارا ان پہ بس کہاں۔۔۔۔ایسے ہی ہے نہ؟

    نیک دعاوں اور تمناوں کا شکریہ۔۔۔ کہ یہی اثاثہ جات ہمارے سب سے قیمتی اشیاء میں شمار ہوتے ہیں۔۔ سو ہمارے خزانے کو۔۔۔خزانے بننے میں معاونت کا، حوصلا افزائی کا شکریہ۔
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان جی۔۔ خوش آمدید۔۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں