1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت چُپ نہیں رہتی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اگست 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت چپ کب ہوگی آزاد بھائی ؟
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نعیم صاحب!!! محبت کبھی چپ نہیں ہوتی۔۔ :dilphool:

    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اُس نے کہا پیار کرو،
    میں‌نے کہا ڈرتا ہوں میں

    اُس نے کہا بزدل ہو تم
    میں نے کہا ایسا تو نہیں

    پھر یوں ہوا کہ رات دن
    چاروں طرف بس پیار تھا

    اُس پیار کا اقرار تھا
    پہروں تھی اس سے گفتگو

    ہر پل اسی کا خیال تھا
    اک دوسرے کے ساتھ تھے

    وعدے بھی سارے یاد تھے
    پھر یوں ہوا کہ اک دن

    وعدے وفا کے توڑ کر
    جانے لگی سب چھوڑ کر

    میں نے کہا ایفا کرو
    اُس نے کہا ڈرتی ہوں میں

    میں نے کہا بزدل ہو تم
    اس نے کہا ایسی ہی سہی :rona:
     
  7. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔
    :a180:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آزاد صاحب
    اپ کا انتخاب بہت اچھا ہے :a180:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کیا بات ہے آپکی کاشفی بھائی !!!
    :a165:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کومل صاحبہ آپ نے کہہ دیا ہے تو اچھا کس طرح سے نہیں ہو گا۔ :suno:

    اِس لڑی کی شان میں اضافہ کرنے پر میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ آپ یہاں آتی رہیے گا۔ ابھی یہ غزل بہت باقی ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آزاد بھائی بہت خوب۔۔۔بہت ہی زبردست۔۔۔بیوٹی فل۔۔ :dilphool:
     
  13. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ ۔ کیا خوب غزل ہے
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔ آزاد صاحب۔۔ :a180:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔ آزاد صاحب۔۔ :a180:
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شکریہ کاشفی بھائی :dilphool: ایلفا صاحب :dilphool: اور مریم صاحبہ :dilphool:
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  18. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہہہہہ
    لیک سمجھ نہیں آرہا یہ محبت کب چپ ہو گی ۔ مطلب کتنی لمبی غذل ہے یہ
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔۔محبت میں غموں کی اس قدر یلغار کیوں۔۔۔ایکسلینٹ
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسی غزلیں شاید کبھی ختم نہیں ہوتیں
    پرواز تخیل بھی کبھی رکا کرتی ہے اور شاعروں کے پاس کرنے کو ہوتا بھی کیا ہے؟
     
  21. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلو دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کہاں تک جاتی ہے عذل
    -----------------------------------------------


    یہ میرا ہنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ
    میرے سارے لفظوں پہ تیری حکمرانی ہے
    کھیل جو بھی تھا جاناں ، اب حساب کیا کرنا
    جیت جس کسی کی ہو ، ہم نے ہار مانی ہے
     
  22. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مریم جی
    ۔
    ۔
    ۔
    پوری پڑھ کر واہ کیا ہے یا ایوین پہلی لاہن پڑھ کر واہ کیا ہے
    :201:
     
  23. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایلفا صاحب ابھی تو یہ غزل شروع ہوئی ہے۔ :dilphool:

    بہت شکریہ کاشفی بھائی ! :dilphool:

    سیف صاحب پروازِ تخیل کے بارے میں آپ کی بات درست ہے مگر یہ غزل ضرور ختم ہو گی کافی دن کے بعد۔

    بہت عمدہ شعر عاطف چوہدری صاحب!۔ شکریہ۔
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  26. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے واقعی اچھی غزل ہے آزاد بھائی
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بہت شکریہ ایلفا بھائی۔ :yes:

    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    غزل ابھی جاری ہے۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایکسلینٹ دوست۔۔زبردست۔۔ :dilphool:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اعتراف محبت​


    لو آؤ کہ راز پنہاں کو رسوائے حکایت کرتا ہوں!
    دامان زبان خامشی کو لبریز شکایت کرتا ہوں!
    گھبرا کے ہجوم غم سے آج افشائے حقیقت کرتا ہوں
    اظہا ر کی جرات کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں

    فکر آباد دنیا میں مری، اک مسجود افکار ہو تم!
    شعرستان ہستی میں مری، اک معبود اشعار ہو تم!
    اور میرے پرستش زا دل میں اک بت شیریں کار ہو تم!
    میں جس کی عبادت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں!

    مدت سے محبت کرتا تھا سو جان سے تم پر مرتا تھا
    راتوں کو میں روتا رہتا تھا، راتوں کو میں آہیں بھرتا تھا
    ہاں راتوں کو آہیں بھرتا تھا ، پر تم سے کہتے ڈرتا تھا!
    آج اس کی جسارت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں !

    راتوں کو مرے رونے کا سماں بیدار ستارے دیکھتے ہیں
    اور میرے جنوں کے عالم کو ، عالم کے نظارے دیکھتے ہیں
    باغوں کے مناظر دیکھتے ہیں،نہروں کے کنارے دیکھتے ہیں
    یوں شرح مصیبت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں

    حسرت بھری فریادوں کو مری باغوں کی فضائیں جانتی ہیں
    فریاد سے لبریز آہوں کو صحرا کی ہوائیں جانتی ہیں
    اور میرے مچلتے آنسوؤں کو ساون کی گھٹائیں جانتی ہیں
    اظہار حقیقت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں

    جس دن سے وہ صورت دیکھی ہے سو آرزوئیں بیتاب سی ہیں
    دن ہیں تو وہ بے آرام سے ہیں راتیں ہیں تو وہ بےخواب سی ہیں
    آنکھوں تلے ہر دم پھر تی ہیں وہ" ساعدیں"جو مہتاب سی ہیں
    یاد‘ ان کی صبا حت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں!

    تم چاند سے بڑھ کر روشن ہو، زہر ہ کی قسم، تاروں کی قسم!
    تم پھول سے بڑھ کر رنگیں ہو ، فطرت کے چمن زاروں کی قسم!
    تم سب سے حسیں ہو دنیا کی ، دنیا کے نظاروں کی قسم!
    دنیا سے بھی نفرت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں!

    اس مکر کی دنیا میں کہ جہاں معیار صداقت کچھ بھی نہیں
    دو " اشکوں"سے بڑھ کر سچا اور اظہار محبت کچھ بھی نہیں
    روتا ہوں تمہاری یاد میں گو، رونے کی شہادت کچھ بھی نہیں!
    پیش اتنی شہادت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں!

    جب رات کی بیکس تنہائی میں ، آپ کو تنہا پاتا ہوں
    میں بربط دل سے سوز و گداز عشق کے نغمے گاتا ہوں
    اتنا تو بتا دو تم بھی مجھے کیا میں بھی کبھی یاد آتا ہوں؟
    بتلائو کہ منت کر تا ہوں !
    میں تم سے محبت کرتا ہوں!

    گو،تم سے مجھے نسبت نہیں کچھ اور ہے تو گدا و شاہ کی ہے!
    وہ ذرہ ہوں جس کے دل میں نہاں، امید وصال ماہ کی ہے
    اک شاعر مفلس جس کو ہوس اک قیصرہء ذی جاہ کی ہے
    پھر بھی یہ جسارت کرتا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں

    گر حکم دو روشن تاروں کو میں لا کے جھکا دوں قدموں پر!
    جنت کے شگفتہ پھولوں کی جنت سی بسا دوں قدموں پر
    سجدہ گہ مہر و ماہ کو بھی سجدے میں گرا دوں قدموں پر
    ناچیز ہوں ہمت کر تا ہوں
    میں تم سے محبت کر تا ہوں!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں