1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت میں مجبوری ؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈی این اے سحر, ‏14 جون 2006۔

  1. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محبت میں تو مجبوری کا بھی حاصل نہیں ہوں میں
    کسی نفرت کے فاصل مِیں ۔ حدِ فاصل نہیں ہوں میں
    کسی عاشق کی ناکامی ۔۔۔۔۔ کسی کشتی کی غرقابی
    کسی مہتاب کی ظلمت سے بھی واصل نہیں ہوں میں
    چلا ہوں سچّے رستے پر حقیقی منزلوں کی رو ۔۔۔۔۔!!!
    کِسی پتّھر سے ٹھّوکر کا کہیں قائیل نہیں ہوں میں
    سمندر کی اتھاہ گہرائیاں مطلوب ہیں مجھکو ۔۔۔!!!
    کسی ساحل کی ٹوٹی سیپ کا سائیل نہیں ہوں میں
    ضیاءِ نُور ہے سینے میں روشن ؛علم؛ کی لَو سے ۔۔۔!!!
    طلسمات و رواج ِ کُہن سے ۔ گھائیل نہیں ہوں میں
    امارت مجھکو گر مطلوب نہیں پھر بھی چارہ گر !!!
    کسی چمکیلی عُسرت پر عبس مائیل نہیں ہوں میں

    ڈی این اے سحر
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    سحر صاحب بہت اچھے! مزید اضافہ فرمائیے۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    محترمہ پر تبدیلیء جنس کا الزام تو نہ لگایئے۔
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وہ بھی کیا کریں
    کبھی لکھتا نظرآتا ہے کبھی لکھتی نظرآتی ہے
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میں تو اتنے عرصہ سے انہیں خاتون ہی سمجھتا آیا تھا۔ مجھے تو کل پتہ چلا کہ موصوف تبدیلیء جنس میں مہارت رکھتے ہیں۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں