1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت مر بھی سکتی ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏5 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سنا تھا کافی لوگوں سے
    محبت مر بھی سکتی ہے
    دغا یہ کر بھی سکتی ہے
    جسے میں زندگی سمجھا
    مجھے وہ روگ کہتے تھے
    بڑی چاھت سے اک دن
    ہاتھ میرا تھام کے اس نے
    کہا تھا زندگی مجھ کو
    جب اپنے دل کے دروازے
    کئے تھے بند اس نے تو
    یقیں آیا
    محبت مر بھی سکتی ہے

    --------------------------
    عبدالمطلب مقید

     
    فیاض أحمد، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :(:(:(
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ اتنی غمزدہ کیوں ہو گئیں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں