1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبتوں سے دلوں کو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کنول, ‏9 دسمبر 2007۔

  1. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک ترحی غزل آپ کی بصارتوں کی نظر ،۔ ۔ ۔

    [​IMG]

    محبتوں سے دلوں کو یوں بھر کے دیکھتے ہیں
    دیارِ عشق میں اب ہم بھی ٹھہر کے دیکھتے ہیں

    سنا ہے گہرا سمندر ہے تیرا دل جاناں
    سو تیرے دل میں کسی دن اتر کے دیکھتے ہیں

    سنوارتی ہے محبت ہی خال و خد سارے
    تمہارے پیار میں ہم بھی سنور کے دیکھتے ہیں

    سنا ہے ملتا ہے جیون نیا محبت میں
    سو اس کی راہ میں ہم آج مر کے دیکھتے ہیں

    اترتے ہیں تیری آنکھوں میں کیوں یہ لوگ صنم
    یہ بھید کیا ہے چلو ہم اتر کے دیکھتے ہیں

    بچھڑ کے ہوتا ہے احساس جو محبت کا
    تو آج ہم بھی تجہی سے بچھڑ کے دیکھتے ہیں

    سنا ہے بات بڑھانے سے بات بنتی ہے
    ،یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں،

    کنول یہ آنکھ جو بوجھل ہے تیری خوابوں سے
    کوئی تعبیر ہی ہم اب اس میں بھر کے دیکھتے ہیں
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سنوارتی ہے محبت ہی خال و خد سارے
    تمہارے پیار میں ہم بھی سنور کے دیکھتے ہیں

    بہت خوب۔۔۔۔بہت خوب نظر کرتی ہو آپ۔۔۔۔زبردست
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کنول جی ۔ آپ کی یہ غزل بھی بہت اچھی ہے۔ ماشاءاللہ

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اسی وزن اور قافیے پر فراز یا امجد کی بھی ایک غزل ہے۔
    ہے نا ؟
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت خوب کنول
    بہت پیاری غزل ہے
     
  5. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نوازش جناب ۔۔۔۔ :titli:
     
  6. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارے ن ع ی م یعنی نعیم جی (اب صحیح لکھا نا؟۔ ۔ ۔ ۔ :87: )

    میں نے لکھا تو ہے شروع میں کہ یہ ترحی غزل ہے اور

    سنا ہے بات بڑھانے سے بات بنتی ہے
    ،یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں،

    اس شعر میں گرہ بھی لگائی ہے اسی لئے تو ڈارک اور کومہ میں ہے۔

    آپ اپنی عینک کہاں بھول جاتے ہیں، لگا کے دیکھا کیجئے نا ،۔ ۔ ۔ :176:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کنول جی،!!!
    بہت خوب، بہت پیاری ترحی غزل ھے،!!!

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ کو دیکھ کر ۔۔ میرا مطلب ہے آپکی غزل کو دیکھ کر۔۔ کس کمبخت کو عینک یاد رہتی ہے :bigblink:
    ویسے وضاحت کے لیے شکریہ :)
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی نعیم بھائی اتنے بھی بوڑھے نہیں ھوئے، جو آپ انہیں ابھی سے چشمہ ڈھونڈنے کو کہہ رھی ھیں،!!!!!
     
  10. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ لا حاصل جی ،۔ ۔ ۔ ۔
     
  11. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ ،۔ ۔ ۔ ۔

    جان کر اچھا لگا کہ آپ کو ہماری کاوش پسند آئی ،۔ ۔ ۔
     
  12. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [/quote:2ql7dm6y]

    ابھی نعیم بھائی اتنے بھی بوڑھے نہیں ھوئے، جو آپ انہیں ابھی سے چشمہ ڈھونڈنے کو کہہ رھی ھیں،!!!!![/quote

    ہائے اللٌہ پھر کتنے بوڑھے ہوئے ہیں ،۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :soch:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنول جی ۔ کاش یہی سوال آپ نکاح کی مبارکبادیاں لینے سے کچھ عرصہ قبل کر لیتی :164:
     
  14. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کنول جی ۔ کاش یہی سوال آپ نکاح کی مبارکبادیاں لینے سے کچھ عرصہ قبل کر لیتی :164:[/quote:2u0hc596]

    کیوں جی ۔۔۔۔ :hathora:
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بڑے دنوں سے غزل یہ سجی ہوئی تھی یہاں،،، تو سوچا آج، اِسے ہم بھی پڑھ کے دیکھتے ہیں

    :soch:
    نعیم بھائی کو عینک کی کیا ضرورت ہے؟،،، وہ دور بین کے ساتھ چھت پہ چڑھ کے دیکھتے ہیں

    اوہ، معاف کیجئگا کنول جی، ہم صرف آپ کی شاعری کی داد دینے آئے تھے۔ ماشاءاللہ فراز کی زمین پر اچھے پھول اگائے ہیں‌ آپ نے :101:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب کنول صاحبہ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں