1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدانوش, ‏23 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    حترم مجیب منصور صاحب السلام وعلیکم
    میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں اور کیوں اپنے ہر موضوع میں میرا نام شامل کرتے ہیں
    میں اس بات پر سخت احتجاج کرتا ہوں اور آیندہ کے لیے آپکو تنبیہ کرتا ہوں‌کہ آیندہ میرا نام آپ اپنے کسی بھی مراسلے میں استعمال نہیں‌کریں‌گے۔

    بہت بہت شکریہ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مجیب منصور

    وعلیکم السلام انوش جی

    آپ اگر یہ بات مذاق سے کہہ رھے ھیں تو ٹھیک

    ورنہ اصل ماجرا یہ ھے کہ مجیب جی کی بنائی لڑیوں‌میں ہر رکن کو اپنا نام ہی نظر آتا ھے ، آپ کا نام خاص طور پہ نہیں لکھا جا رہا، امید ھے آپ کو سمجھ آ‌گئی ہو گی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  4. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور

    خوشی جی بہت بہت شکریہ بتانے کا میں بلکل بھی مذاق نہیں کررہا تھا
    لیکن اب مجھے کویی اعتراض نہیں ہے

    شکریہ ایک بار پھر سے غلط فہمی دور کرنے کے لیے اللہ آپکو اسکا اجر عظیم عطا فرماے
    محمدانوش
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مجیب منصور

    کوئی بات نہیں انوش اکثر لوگ یہی سمجھ رھے تھے آپ کو بتانا میں نے اپنا فرض سمجھا شکریے کی کوئی بات نہ تھی خوش رھیں آتے رہا کریں اس بزم میں، ہو سکے تو پنجابی چوپال میں کچھ کلام شئیر کریں نوازش ہو گی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں