1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏19 جون 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ ,,,,,,,,,,,,, مجیب الرحمن
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ ,,,,,,,,,,,,, منصور،،،میرے ایک محسن استاذ نے رکھا
    3- عمر ؟ 25سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) ‎,,,,,,,,,,,,,خیرپور،پھر کراچی عرصہ5سال سے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) ,,,,,,,,,,,اسلیئے کہ یہ انسانی زندگی کی ترقی کا زینہ ہے،اور تعلیم حاصل کرنا اسلام کا ضروری جزء ہے
    6- مشاغل؟ ,,,,,,,,,,,,,ہمیشہ اچھوں کے ساتھ بیٹھنا ،اور ہر جگہ دینی ماحول ساز گار کرنا
    7- پیشہ؟ ,,,,,,,,,,,,, ایک دینی ادارے میں خدمت دین کے لیے مصروف عمل
    8- مستقبل کے عزائم؟اسلام اور مسمانوں کے خلاف سازش کرنے والے کفار کے خلاف قرآن مجید کے بتا ئے ہوئے حکم کے مطابق جہادفی سبیل اللہ کرنا وہ جھاد یعنی حکم خداوندی جس کا نام سن کر بد قسمتی سے ہمارے بہت سے مسلمان بھی کراھیت محسوس کرتے ہیں>>>>>>>>>>>>2 انسانیت کی خدمت کرنا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ مجیب الرحمٰن بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائیں آمین۔
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ! مجیب بھیا آپ کا تعارف پڑھکر بے اختیار دل سے دعا نکلی کہ اللہ سبھی لوگوں کو آپ جیسے خیالات سے نوازے! آمین!
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی !

    اپنا تعارف دینے پر بہت بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپ کے نیک مقاصد پورے فرمائے۔ آمین

    ہماری اردو پر ایک بار پھر دلی خوش آمدید :222:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب

    مجیب منصور صاحب، اللہ تعالی آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں‌کامیاب کرے۔ آمین ثم آمین
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھیں

    جناب مجیب منصور صاحب، !!!!
    آپکو اللٌہ تعالیٰ نیک اور اچھے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے، آمین!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلامُ علیکم:

    مجیب منصور بھائی! آپ نے تو بغیر پرچے کہ تمام سوالات کے جواب دے کر کمال کر دیا۔ :)

    آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔

    میری اللہ پاک سے دُعا ہے کہ باری تعالٰی آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے اور آپ کے دل کی تمام نیک خواہشات پوری ہوں۔ (آمین)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں