1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور (25)کو سالگرہ مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏13 جون 2008۔

  1. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :salam:
    مجیب منصور (25)کو سالگرہ مبارک ہو :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :a150:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :glass:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [center:3lwn9sge]السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    ذوالقرنین کاش بھائی کی خبر پر یقین کرتے ہوئے
    آپ کو سالگرہ مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے اہلِ خانہ سمیت خوش و خرم اور کامیاب و کامران رکھے۔ آمین ثم آمین[/center:3lwn9sge]
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب جی۔۔ سالگرہ مبارک ہو۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: اللہ تعالی آپ کو خوشیوں بھری لمبی زندگی دیں۔۔ (آمین) :dilphool: ۔۔ 25 کو کیک کھلائیں گے نا؟؟ :soch:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور صاحب کی خدمت میں
    میری طرف سے بھی
    بہت بہت سالگرہ مبارک ھو
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عزیزم ذوالقرنین صاحب آپ کا بھت شکریہ ؛آپ نے مجھے سالگرہ یاد دلادی
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عزیزم ذوالقرنین صاحب آپ کا بھت شکریہ ؛آپ نے مجھے سالگرہ یاد دلائی
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    قابل تکریم سید عبدالرحمن صاحب'' آپ کا بھت بھت شکریہ
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    مریم جی ؛؛ یہ لیجیے آپ کے لیے کیک حاضر ہے
    [​IMG]
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ادا سائیں ‌آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔سدا خوش رہیں آپ اور آپ کے بچے آپ کے گھر والے سب۔۔۔آمین :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    دیر سے وش کرنے پر معزرت۔۔معافی سائیں۔۔۔ :dilphool:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ؛'؛'کاشفی صاحب۔۔ آپ کی پر خلوص دعاؤں کا بھت زیادہ شکریہ
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت بہت مبارک ہو مجیب، اللہ تعالی عمر اور نیک اعمال میں برکت دے۔
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    این آربی صاحب ؛آپ کی نیک دعاؤں بھت شکریہ ۔اللہ تعالی آپ کے ہر عمل میں برکت عطا فرمائے ،اور اپنا قرب نصیب فرمائے
     
  14. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: ادا سائیں ‌آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔سدا خوش رہیں آپ اور آپ کے بچے آپ کے گھر والے سب۔۔۔آمین :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آمین
    مریم جی ؛؛ یہ لیجیے آپ کے لیے کیک حاضر ہے
    [​IMG][/quote:3mi0gvnh]

    کیک سے للچانے کا شکریہ :khao:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مجیب بھائی مجھے مبارک باد دینے میں زرا دیر ہوگئی ہے۔ اس پر معذرت۔
    آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی کا ہر دن بہت خوبصورت کر دے۔
    آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عنبرین جی آپ کا بھت شکریہ ،اللہ تعالی آپ کو بھی سرفرازی نصیب فرمائے
    [​IMG]
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھت شکریہ ،آپ نے مجھے یاد فرمایا ،آپ کی پر خلوص،اور معطر دعاؤں پر آمین ،،،
     
  19. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam: مجیب منصور بھائی

    :dilphool: سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :dilphool:

    اللہ تعالی آپ پر رحمت و کرم کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجیب بھائی! سالگرہ مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    مریم جی ؛؛ یہ لیجیے آپ کے لیے کیک حاضر ہے
    [​IMG][/quote:1e0x8ucw]

    واو۔۔ کتنا پیارا کیک ہے۔۔ میں ‌تو مزے سے کھاؤں گی۔۔ :khao: ۔۔ اور ہاں آپ نے میرا نام جو مجھے ڈیزائن کر کے دیا۔۔ اس کے لئے بہت بہت بہت بہت شکریہ۔۔ یہ آپ کے لئے۔۔ :dilphool:
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    قابل احترام برادرم برادر صاحب ؛؛آنجناب کا بندہ ممنوں کہ اپنی مصروفیات میں سے کچھ قیمتی لمحات میرے نام کیے ،مولائے کریم آپ کو اجر عظیم عطافرمائے،آمین
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو کے دل وجان
    عزت مآب محترم عبدالجبار صاحب ،میں آپ کا تھہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے مبارک باد پیش فرمائی
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    واو۔۔ کتنا پیارا کیک ہے۔۔ میں ‌تو مزے سے کھاؤں گی۔۔ :khao: ۔۔ اور ہاں آپ نے میرا نام جو مجھے ڈیزائن کر کے دیا۔۔ اس کے لئے بہت بہت بہت بہت شکریہ۔۔ یہ آپ کے لئے۔۔ :dilphool:[/quote:34qet5i7][/quote:34qet5i7]

    مریم جی آپ کو میرا ڈیزائین کردہ نام پسند آیا اس پر آپ کا شکریہ ؛یہ کوک پی لیجیے :glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں