1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور کو معاون کا درجہ حاصل کرنے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم مجیب منصور بھائی نے


    ہماری اردو کی پررونق بزم میں اپنے 50 پیغامات کے دلکش اضافہ کر کے


    “معاون“ کا درجہ حاصل کیا ہے


    :222: ہم انہیں دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں
    :222:​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی

    ہماری اردو کی پررونق بزم میں

    اپنے 50 پیغامات کاحدف حاصل کر کے

    “معاون“

    کا درجہ حاصل کرنے پر

    انہیں دلی مبارک باد
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم

    معاون کا درجہ حاصل کرنے پر بہت مبارکباد
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! لگتا ہے آپ کو مجیب بھائی کے معاون بننے کی خُوشی کچھ زیادہ ہی ہُوئی ہے جو آپ نے اُن کی مبارک باد کے لئے 2 لڑیاں بنا ڈالیں۔ :)

    میں ایک لڑی ختم کر رہا ہوں، اور معذرت کے ساتھ شیر افضل خان صاحب سے گذارش کروں گا کہ وہ مجیب بھائی کو یہاں مبارک باد دے دیں، کیوں کہ جو لڑی میں ختم کر رہا ہوں وہاں شیر افضل خان صاحب نے مبارک باد دے رکھی ہے، اس لئے اُن کا پیغام بھی ختم ہو جائے گا۔ لیکن یہاں عبدالرحمٰن سیّد صاحب نے مبارک باد دی ہے، سیّد صاحب ہمارے بزرگ ہیں اس لئے اُن کا پیغام ختم کرتے مجھے تکلیف ہو گی۔ اور شیر افضل خان صاحب کی تو خیر ہے۔ :p :wink: ہے نا خان صاحب؟ :)

    خیر لڑی مجیب بھائی کے لئے مبارک باد کی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔

    مجیب بھائی! میری جانب سے بھی آپ کو معاون کا درجہ پانے پر بہت مبارک ہو۔ :)
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی آپکو ترقی یافت کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے مجیب منصور بھائی لمبی چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ :cry:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ مسکراتے اور لہلہاتے رہی

    میں آپ تمام بھائیوں،عزیزوں اور دوستوں کا تہہ دل سے ممنون ومشکور ہوں کہ مجھے مبارکباد دی ،اور حوصلہ افزائی فرمائی ۔صمیمِ قلب سے دعا گو ہوں کہ
    آپ ہمیشہ خوش رہیں ،مسکراتے اور آباد رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں