1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏7 جنوری 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    محترم پیارے بھائی مجیب منصور صاھب کے ماموں عبدالقادر صاحب شدید علیل ہیں اور آغاخان ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل ہیں تمام احباب سے دعا کیلئے التماس ہے کہ وہ محترم عبدالقادر صاحب کی صحت کیلئے دعا فرمائیں ۔

    اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    محترمی مجیب منصور صاحب۔۔ ہم سب آپ کے ماموں جان کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔۔ اللہ ان کو مکمل صحت سے نوازے۔۔۔۔۔آمین
     
  3. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    السلام علیکم

    اللہ تعالی مجیب بھائی کے ماموں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    آللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحتیابی اور تندرستی عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    اسلام علیکم
    الحمد للہ
    محترم بزرگ عبدالقادر صاحب کی ببیعت پہلے سے بہتر ہے
    مجیب بھائی نے دعاگو بہن بھا ئیوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور دعا کی تاکید کا کہا ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    اسلام علیکم
    الحمد للہ
    محترم بزرگ عبدالقادر صاحب کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے
    مجیب بھائی نے دعاگو بہن بھا ئیوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور دعا کی تاکید کا کہا ہے
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    شکر ھے اللٌہ تعالیٰ کا،!!!!! اللٌہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرما،!!! آمین،!!!
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    آمین -
     
  10. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    اسلام علیکم
    آمین -
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    آمین ثم آمین
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    اللہ تعالٰی انہیں صحت یابی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    مجیب بھائی اللہ آپ کے ماموں‌کو شفائے کلّی عطاء فرمائے۔ آمین
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    اسلام علیکم
    ابھی میرئ مجیب بھائی سے فون پر بات ہوئی ہے محترم بزرگ کی طبیعت قدرے بہتر ہے مگر تاحال ہسپتال میں ہی ہیں
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    اللہ تعالی جلد انھیں شفائے کلّی عطاء فرمائے۔ آمین
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    آمین ثم آمین

    ہارون بھائی اب مجیب بھائی سے بات ہو تو میرا سلام عرض کر دیں :dilphool:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    [​IMG]
    تمام احباب کا بہت شکریہ
    بلخصوص اپنے پیارے بڑے بھائی ھارون رشید کا جنھوں نے یہاں ایک تھریڈ کھولا
    اور ماشاء اللہ مجھ سے باقاعدہ رابطے میں رہے اور اپنے بڑے پن کا ثبوت دیا
    مجھے ہر طرح سے تسلی دیتے رہےاور دلی طور پر احساس کمتری کا شکار ہونے سے بچا کر احساس برتری کا حامل بننے کی تلقین کرتے رہے
    ھارون بھائی۔اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطافرمائے۔میرے برادر محترم
    اب صورت حال کچھ اس طرح ہے کہ میرے ماموں 16 دن آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج رہنے کے بعد وہاں سے ڈسچارج ہوکر اپنے گھر میں بسترپر ہی ہیں،آغاخان کے مقابلے میں طبیعت قدرے بہتر ہے
    وہ ایک اچھے اور مکمل باشرع انسان ہیں ،انتہائی اچھے ،نیک اور دیندار ہیں ،ان کی پوری فیملی دیندار ہے،نماز اورقرآن سے توشغف کے درجے میں ان کو لگاؤ ہے
    آج کل ان کی صورت حال کچھ اس طرح ہے کہ وہ بچارے بول بھی نہیں سکتے ،سنتے بھی ہیں یا نہیں ؟
    اللہ اعلم
    بس یہ ہے کہ دیکھتے رہتے ہیں،اللہ کے بندے بڑے امتحان میں آگئے ہیں
    آپ بھائیوں سے ایک بار پھر مزیددلی دعاؤں کی درخواست ہے
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    بہت معذرت کے ساتھ مجیب جی یہ لڑی میں نے‌اج ہی دیکھی دراصل جب سے بنائی گئی میں یہاں نہیں تھی جب واپس آئی تو نظر نہیں آئی نئے پیغامات میں مجھے بے حد افسوس ھے کہ میں اتنا لیٹ پیغام لکھ رہی ہوں یہاں ، اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ آپ کے ماموں‌جان کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے
    ایک بار پھر بہت معذرت
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    مجیب بھائی آپکو پتہ ہی ہو گا کہ میں کچھ عرصہ غیر حاضر رہا فورم سے اپنے ٹرانسفر کے چکر میں ۔ اسی وجہ سے آپ کے ماموں کی بیماری سے لاعلم ہوں ۔ ابھی ابھی معلوم پڑا تو بہت افسوس ہوا ۔ مگر آپ مایوس نہ ہوں ، اللہ کی زات بہت بڑی ہے ۔ ہم سب کی دعائیں اور انکی صحت یابی کی دلی تمنائیں انکے ساتھ ہیں ۔ اللہ پاک انہیں شفاءِ کاملہ عطا فرمائیں ۔ امین ۔ ثم امین
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    مجیب بھائی اللہ کریم آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں اور خوشیوں بھری طویل نیکیوں والی زندگی عنایت فرمائیں
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصور بھائی کے ماموں‌ صاحب کی علالت

    خوشی بھن جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
    جمیل اختر۔برادرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھیں۔۔۔۔۔۔آمین
    بڑے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھارون صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی ذرہ نوازی،،،،،،،،،،جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں