1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصورکہاں ہے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف علی, ‏19 دسمبر 2009۔

  1. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    کیا حال ہےآپ کا مجیب منصور بھائی
    آپ کہاں چلے گے ہو
    اگر کسی دوست کے مجیب منصور کا فون نمبر ہو دیں
    میرے پاس بھی سیف اللہ کےنام ذاتی میں لکھا ہوا ہے کیلن وہ کھلتا ہے
    شکریہ
    اسلام
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصورکہاں ہے

    ہارون بھائی اگر آپ کے پاس مجیب بھائی کا نمبر ہے تو دے دیں

    شکریہ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مجیب منصورکہاں ہے

    وعلیکم السلام سیف جی


    مجیب جی کا پتی ہارون جی کو معلوم ہو گا غالبا ، کیونکہ وہی ٹیلفون ڈائریکٹری ھیں فورم کی:yes:


    سیف کی اس لڑی کو ٹیکنالوجی کی چوپال میں کھول دیا مجیب جی کو آپ کیا سمجھ رھےھیں ویسے:143:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصورکہاں ہے

    کیونکہ ایسی انفارمیشن مجیب بھائی ہی دیتے ہیں
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجیب منصورکہاں ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مجھے کوئی دل سے یاد کرے اور میں حاضر ہوجائوں، ایں خیال است ومحال است وجنون
    جی سیف بھائی میں حاضر ہوں حکم فرمائیں
    آج دودن چھٹی ملی اس لیے حاضر ہوگیا
    ویسے کل پرسوں بڑے بھائی ھارون سے بھی فون پر بات چیت ہوئی تھی
    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں