1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو شدت سے یاد آیا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از امجدجاوید ملک, ‏25 اگست 2006۔

  1. امجدجاوید ملک
    آف لائن

    امجدجاوید ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھ کو شدت سے یاد آیا ہے
    میں نے جب بھی اسے بھلایا ہے

    وہ مری چشمِ تر میں اترا ہے
    کیسے کہ دوں وہ ایک سایہ ہے

    میں نے طوفاں سے دوستی کر لی
    بہتے پانی پہ گھر بنایا ہے

    ایک ہی گھر سے دشمنی تھی اگر
    ساری بستی کو کیوں جلایا ہے

    (یہ کلام ہماری بہت ہی پیاری، شفیق اور نرم خو فرخ زہرا گیلانی کا ہے)
    آپ کی آرا کا انتظار رہے گا۔​
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    محترم امجد جاوید ملک صاحب پیاری اردو چوپال میں خوش آمدید
     
  3. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب انتخاب ہے آپ کا،۔----
     
  4. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب :!:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب! امجد جاوید بھائی!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں