1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو بھی عطا وہ ہی زباں میرے خدا ہو ۔۔ سلیم رضا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو بھی عطا وہ ہی زباں میرے خدا ہو
    ہر وقت فقط جس پہ محمدﷺ کی ثنا ہو
    جس وقت نظر جائے سوئے گنبدِ خضرٰی
    اس وقت مرے تن سے مری روح جدا ہو
    انوار بکھر جائیں جو مسکائیں ذرا سا
    دنداں کی چمک سے یہ شبِ تار ہَوا ہو
    مولٰی کی عبادت میں مگن ایسے ہیں مولٰی
    کب کھینچا گیا تیر یہ احساس ہی کیا ہو
    کیوں خوف مجھے ہو کوئ طوفانِ بلا کا
    یا غوثِ ورٰی جب مری کشتی پہ لکھا ہو
    بس کلمہءِ طیب کو وظیفہ تو بنا لے
    ٹل جائے گی جیسی بھی ترے سر پہ بلا ہو
    ایمان کے قزاق سے بچنے کو سلیؔم
    ابلازم ہے ترے ہاتھ میں تلوارِ رضا ہو
    سلیم رضا

     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں