1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ میں ان کی ثناء کا سلیقہ کہاں۔۔۔۔

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏15 جون 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھ میں ان کی ثناء کا سلیقہ کہاں وہ شہ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں
    ان کا مدح سرا خالق این و آں وہ رسول جہاں وہ کہاں میں کہاں

    ان کے دامن سے وابستہ میری نجات ان پہ قربان میری حیات و ممات
    میں گناہگار وہ شافع عاصیاں بے کسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں

    وہ مدینہ نگینہ ہے جو عرش کا وہ مدینہ بھرم جو بنا فرش کا
    وہ مدینہ جہاں رحمتیں بے کراں میں بھی پہنچوں وہاں وہ کہاں میں کہاں​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ و جزاک اللہ الخیر

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی شکریہ دعا دینے کا! اسی نعت کو پڑھتے پڑھتے ایک اس کی طرح کا شعر کہا تھا :oops:

    میرے دامن میں گناہوں کے سوا اور کچھ بھی نہیں مگر ہے یقیں
    ان کی اک جو نگاہِ کرم ہو اگر تو ہو رب مہرباں وہ کہاں میں کہاں

    مسز مرزا :oops:
     
  4. اشرف نقوی
    آف لائن

    اشرف نقوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2006
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم!
    اِس نعت مبارکہ کے شاعر سید ریاض الدین سہروردی ہیں۔ اور نعت خواں اُن کے صاحبزادے الحاج سید فصیح الدین سہروردی ہیں۔ ماشاء اللہ بہت اچھی نعت ہے۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں