1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے یاد کرتے رہنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏15 فروری 2011۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    تمام احباب،بھائیوں،بھنوں،اور منتظمین کو محبت بھرا،خلوص بھرا اورپیار بھرا
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اللہ کرے ہمیشہ مسکراتے رہیں جگمگاتے رہیں
    حقیقت یہ ہے کہ میں نے اب دینی مصروفیات کے ساتھ رزق حلال کے سلسلے میں کاروبار بھی شروع کردیا ہے ،الحمدللہ بہترین روزی مل رہی ہے مولائے کریم کی طرف سے
    تمام احباب سے دل کی گہرائیوں سے برکت وترقی کی خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ تلاش معاش اور حصول رزق حلال کی مصروفیت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ فی الحال کچھ وقت تک دنیائے نیٹ کو خیر باد کہہ چکاہوں
    ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ گاہے بگاہے آتارہوں
    میرے پیارے بڑے بھائی ہارون رشید صاحب کی ذرہ نوازیوں کی وجہ سے یہاں
    ایک انٹری مارنے آیا ہوں
    دعا جب دل سے نکلے تو میرا نام مجیب تو سب کو یاد ہی ہوگا
    اپنا یہ گھر چھوڑ کر دکھ تو بہت ہورہاہے لیکن کیاکروں ؟
    بسااوقات زندگی میں کچھ ایسے موڑ آہی جاتے جس کی وجہ بہت سے کاموں کواورپیاروں کو خیر باد کہنا پڑتاہے
    میری طرف سے اگر کسی بھائی کو کوئی تکلیف پہنچی ہو تو میں بصد معذرت خواہ ہوں
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    مجیب بھائی ہم آپ کو بلکل یاد نہیں کریں گے کیوں کہ یاد انہیں کیا جاتا جس کو بھول جائیں
    آپ ہمارے بھائی ہیں اور بھائی تو بازو ہوتے ہیں‌ہم ہمیشہ ہمارے تن من کیساتھ ہیں اللہ کریم آپ کے مال ورزق میں برکت عطا فرمائیں
    انشاء اللہ فون پر بات ہوگی
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ پیارے بھائی مجیب منصور کو بہت سی آسانیاں عطا فرمائے اور ان کے لئے رزق حلال کی کشادگی کے راستے کھولے
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    السلام علیکم
    ہارون بھائی اور ملک بلال بھائی
    آپ دونوں بھائیوں کا یاد رکھنے کا شکریہ
    ہارون بھائی آپ کی محبت کا شکریہ
    ان شاء اللہ بات چیت اور یاد رکھنےکا سلسلہ جاری رہے گا
    سب کو سلام
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    وعلیکم السلام
    مگر یہ سلسلہ رکا ہوا کیوں ہے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    مجیب بھائی بندہ یاد انہیں کرتا ہے جو بھول گئے ہیں :happy:
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    مجیب بھائی اللہ تبارک تعالی آپ کو ہر میدان میں کامیاب کرے ۔ اور رزق میں‌برکت عطا فرمائے ۔ آمین
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    مجیب بھائی کب تک لوٹیں گے :237:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    آپ کے پاس فون نمبر ہے پوچھ لیں
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    کیوں آپ کو مجیب بھائی بتاتے نہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    کیا پوچھوں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    مجیب بھائی ، انشاء اللہ ملاقات رہی گی ، اللہ آپ کے رزق میں برکت دے ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    وعلیکم السلام مجیب منصور بھائی ۔ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آمین ۔ اللہ آپکو بھی مسکراتا رکھے۔ آمین

    تو پہلے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :176:
    (مذاق )

    اللہ تعالی آپکے رزق میں‌کشائش وبرکت فرمائے۔ آمین

    ہارون بھائی ماشاءاللہ قائم و موجود ہیں انکی ذرہ نوازیوں کے ڈر سے گاہے بگاہے انٹری مارنے آجایا کریں۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    تمام پیاروں کا شکریہ جزاکم اللہ

    میں اپنی مصروفیات کے ہوتے ہوئے اب پھر میدان میں آگیایوں
    اب تو ان شاء اللہ خوب گپاں ماریں گے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    مجیب بھائی آپ کو خوش دیکھ کر بے انتہا مسرت ہوئی ہے
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    ہارون بھائی میں تو الحمدللہ پہلے بھی خوش ہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ذرا مصروفیت بڑھ گئی ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    آجکل کہاں ڈیرے لگائے ہوئے ہیں کراچی یا خیر پور -- اسی ماہ میرا پروگرام ہے کراچی جانے گا جلدی مطلع کریں
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    کراچی ہی میں ہوں ۔جب آپ آنا چاہیں ضرور تشریف لے آئیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    چلو ۔مجیب منصور بھائی کا بجٹ بھی خراب ہونے والا ہے۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    بجٹ کی تو خیر ہے کسی نہ کسی طرح‌برابر ہو ہی جائے گا مگر محلے دار ایک بار ناراض ہو جائیں تو اُنہیں منانے میں بہت وقت لگ جاتا ہے ۔
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    ہارون بھائی آُ کی شان میں ہم یہ کیا سن اور پڑھ رہے ہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    بدنام ہوئے تو کیا نام نہ ہوگا :201:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    کہنے دو بچے ہیں‌کوئی بات نہیں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    شاید ، ذرد آری بھی یہی کہتا ہے ۔
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    یہاں تو اچھی بیٹنگ ہو رہی ہے :159:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    اپنی ناک بچا کر رکھنا ، پہلے ہی سلوتری صاحب کہہ چکے ہین کہ اب مزید آپریشن کی گنجائش نشتہ ۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے یاد کرتے رہنا

    آپ کا علاج تو اچھا کر رہے ہوں گے سلوتری صاحب :serious:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں