1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے لکھنا نہیں آتا

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏11 نومبر 2012۔

  1. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    فون کی گھنٹی بجی تو ایک بچی نے فون اٹھایا اور پوچھنے پر بتایا ۔
    میں انعم بول رہی ہوں ۔ میری عمر چھ سال ہے ، میں اس وقت اکیلی ہوں ، امی گھر پر نہیں ہیں ۔
    بیٹی کیا تم اپنی امی کے لئے پیغام نوٹ کرو گی ۔ فون کرنے والے نے پیار سے پوچھا ۔
    کیوں نہیں ! لیکن ذرا ٹھریئے میں پنسل لے آؤں ۔ انعم نے معصومیت سے کہا ۔
    تھوڑی دیر بعد وہ دوبارہ فون پر آئی اور بولی ۔
    میں نے پنسل لے لی ہے لیکن ذرا ٹھریئے ، میں کاغذ لینا تو بھول ہی گئی ۔
    فون والے نے کہا ۔ چلو ٹھیک ہے کاغذ بھی لے لو ۔
    تیسری مرتبہ اس نے رسیور اٹھایا اور بولی ۔
    مجھےپنسل مل گئی ہے اور کاغذ بھی مل گیا ہے ، لیکن ایک بات کا تو مجھے خیال ہی نہیں رہا ۔ مجھے تو ابھی تک لکھنا ہی نہیں آتا ۔ ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے لکھنا نہیں آتا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت ہی اچھا بھئی
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے لکھنا نہیں آتا

    زبردست شئیرنگ جی
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے لکھنا نہیں آتا

    سو سویٹ:sad0126:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے لکھنا نہیں آتا

    واقعی ! لکھنا تو مجھے بھی نہیں آتا :84:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے لکھنا نہیں آتا

    بچے خود بھی اور اپنی حرکتوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں