1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے سرور ملا ، تیری ثنا کر کے

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از چیٹرcheater, ‏9 جولائی 2008۔

  1. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سرور ملا ، تیری ثنا کر کے
    سدا قریب ہی پایا تجھے دعا کر کے
    یہ کونپلیں ، یہ شگوفے ، یہ پھول ، برگ و شجر
    شگفتہ رہتے ہیں ہر دم تیری ثنا کر کے
    بڑا ہے کرم تیرا، جو بھی دے دیا مجھ کو
    میں کروںدل اداس کیوں کس لیے گلہ کر کے
    خطا کا پتلا ہوں اور وقتِ شام ہے مجھ پر
    گزار دے میرے ایام دلربا کر کے
    تیرے اصول ہیں یہاں یکساں سبھی کے لیے
    نجات پائی تھی یوسف نے بھی دعا کر کے

    یہ پھول حمدو ثنا کے کھلے رہیں سہراب
    خدا قبول کرے اپنا واسطہ کر کے​
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب۔۔۔جزاک اللہ۔ :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:
    بہت خوبصورت حمدیہ کلام ہے۔
    بہت عمدہ شئیرنگ ہے چیٹر بھائی ۔
     
  5. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بہن ، بھائیوں کا بہت شکریہ ۔ ہماری اردو کی یہی خصیت ہے کے یہاں کے پرانے ممبر سب کی حوصلہ افزئی کرتے ہیں ۔ اور نئے آنے والوں کو اس کا اسیر بنا لیتے ہیں۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ چیٹر بھائی بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والے حمدیہ اشعار ہیں


    تیرے اصول ہیں یہاں یکساں سبھی کے لیے
    نجات پائی تھی یوسف نے بھی دعا کر کے


    سبحان اللہ!!!
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    کافی دنوں بعد ہماری اردو پر آنا ہوا۔ اور یہ حمدیہ کلام پڑھ کر بہت سکونِ دل ملا۔

    چیٹر صاحب۔ اللہ تعالی آپ کو اسی عمدہ شئیرنگ پر اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واقعی، بہت خوبصورت حمد ہے۔ بہت شکریہ چیٹر۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں