1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے زندگی میں قدم قدم پے تری رضا کی تلاش ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زین, ‏23 جون 2011۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے زندگی میں قدم قدم پے تری رضا کی تلاش ہے
    ترے عشق میں اے مرے خدا مجھے انتہا کی تلاش ہے

    میں گناہوں میں ہوں گرا ہوا، میں زمیں پے ہوں گِرا ہوا
    جو مجھے گناہ سے نجات دے، مجھے اس دعا کی تلاش ہے

    میں نے جو کیاوہ برا کیا، میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
    جو تجھے پسند ہو میرے رب مجھے اس ادا کی تلاش ہے

    تیرے در پے ہی میرا سر جھکے، مجھے اور کچھ نئ چاہئے
    مجھے سب سے کر دے جو بے نیاز، مجھے اس انا کی تلاش ہے
     
  2. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے زندگی میں قدم قدم پے تری رضا کی تلاش ہے

    آمين..........
     
  3. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے زندگی میں قدم قدم پے تری رضا کی تلاش ہے

    [​IMG]
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے زندگی میں قدم قدم پے تری رضا کی تلاش ہے

    [BLINK]بہت خوب[/BLINK]
    زبردست
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے زندگی میں قدم قدم پے تری رضا کی تلاش ہے

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں