1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

متفرق شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏25 فروری 2008۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تری خوشبو نہیں ملتی، ترا لہجہ نہیں ملتا
    ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا

    یہ کیسی دھند میں ہم تم سفر آغاز کر بیٹھے
    تمہیں آنکھیں نہیں ملتیں ہمیں چہرا نہیں ملتا

    زمانے کو قرینے سے وہ اپنے ساتھ رکھتا ہے
    مگر میرے لیے اس کو کوئی لمحہ نہیں ملتا

    مسافت میں دعائے ابر ان کا ساتھ دیتی ہے
    جنہیں صحرا کے دامن میں کوئی دریا نہیں ملتا
    ٕ
    جہاں ظلمت رگوں میں اپنے پنجے گاڑ دیتی ہے
    اُسی تاریک رستے پر دیا جلتا نہیں ملت
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔۔ اچھا قرینہ ہے اس کا ۔۔۔:)
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت خوب
    زمرد صاحب
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خوب۔۔ زمرد۔۔
     
  5. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس کا انداز زمانے سے جدا لگتا ہے

    وہ کسی اور کا ہو کے کیوں میرا لگتا ہے

    جس کی تمنا میں ہوا یہ بدن کرچیاں

    بکھرتا مجھے دیکھ کر کتنا کھلا لگتا ہے

    اُس کے بنا کچھ بھی نہیں اس بے درد زمانے میں

    ہر پل میری یہ مجبوری مجھکو یاد دلانے لگتا ہے

    پیار کرے بھی تو ظاہر ہونے نہیں دیتا

    اسی ادا پر وہ تو اپنا اپنا لگتا ہے

    اتنا مانو س ہوا ہوں محبت کے سفر میں

    ساتھ سایہ بھی اپنے اُلجھااُلجھا لگتا ہے

    زندگی بھر جس کو مسیحا جانا فاروق

    وہ کسی اور کا مقروض وفا لگتا ہے
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب زمردرفیق صاحب
     
  7. سجادگھمن
    آف لائن

    سجادگھمن ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شاباش میرے۔۔۔۔لال :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں