1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

متحدہ یورپ 2020 کی سپر پاور ؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 دسمبر 2007۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ پاک آپ کو اجر دے اپ کے خیالات پڑھ کر بہت اچھا لگا،۔
    یہ پتہ لگا کہ ہم پاکستانیوں میں ایمان کی رمق ابھی باقی ہے ماشاٰئ اللہ
     
  2. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    vision

    ویژن کی بات ہے۔
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ""Solana" Supports ""Mush

    EU یورپی یونین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرف 5 سال کے لئے صدر ہے
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    انشاء اللہ۔۔۔اللہ رب العزت نے چاہا تو بلکل ایسا ہی ہوگا۔۔۔
     
  5. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پاکستان کا وجود

    تجھ سے تو کچھ کلام نہیں لیکن اے ندیم
    میرا سلا م کہیو اگر نامہ بر ملے
    اگر آپ پاکستان کے وجود کو قائم رکھنے کے بارے میں سوچنا گوارا نہیں کرتے تو اگلی سطریں مت پڑہیئے ۔

    پاکستان کے وجود کو قائم رکھنے کا جذبہ اس لئے بھی یہاں ہم رہنے والوں کے دلوں میں موجود ہے ۔ کیونکہ ہم نے اس کا نمک کھایا ہے اور اس کے مستقبل کے اچھا یا برا ہونے کا ہم پر بھی اثر پڑے گا ہمارے بچوں نے بھی یہاں رہنا ہے۔ اس لئے اس کو زندو رہنے کیلئے اگر جمہوریت بہتر ہے تو اسے سپورٹ کرنا چاہیئے اور اگر آمریت بہتر ہے تو اس کو سپورٹ کرنا چاہیئے ۔
    “فیصلہ تیرے ہاتھ میں ہے دل یا شکم“
     
  6. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :101: “فیصلہ تیرے ہاتھ میں ہے دل یا شکم“
    بہت خوب۔۔۔اچھی بات ہے۔۔۔۔۔
     
  8. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک زندہ تو رہے.

    اگر آمریت اس ملک کے وجود کیلئے زہر قتل ہے اور یقینا ً ہے۔تو کم از کم زبان وقلم کی حد تک تو اس کے خلاف جہاد کرنا چاہیئے۔تاکہ ملک زندہ تو رہے۔ویسے تو آج بھی کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ “شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے جرم میں شریک نہ تھے“
     

اس صفحے کو مشتہر کریں