1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین لندن میں گرفتار

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏3 جون 2014۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین لندن میں گرفتار
    لندن (خصوصی رپورٹ) متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کیس میں برطانیہ میں گرفتار کرلیاگیاہے جس کی سکاٹ لینڈ یارڈ نے بھی تصدیق کردی ہے اور اِس ضمن میں حکومت پاکستان کو بھی آگاہ کردیاگیاہے ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اُنہیں سنٹرل لندن تھانے میں رکھاگیاہے جس کے بعد وہ وکلاءکی خدمات حاصل کرکے ضمانت کی درخواست دائر کریں گے ۔بتایاگیاہے کہ الطاف حسین کو نارتھ ویسٹ لندن کے گھر سے کاﺅنٹرٹیررازم سکواڈ نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران گرفتار کیاگیاہے اور اُن کے خلاف تین الزامات کے تحت تحقیقات جاری تھیں جن میں عمران فاروق قتل کیس ، کراچی میں تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات چل رہی تھیں جنہیں اکٹھا کردیاگیاتھا۔بتایاگیاہے کہ سکاٹ لینڈیارڈ نے باقاعدہ طورپر پاکستان میں وزارت داخلہ کو آگاہ کردیاہے ۔ واضح رہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے الطاف حسین اور دیگر کے لندن میں گھروں پر چھاپے مارے تھے جس دوران بھاری رقم برآمد ہوئی تھی جس کا واضح جواب نہ دیاجاسکا اور سکاٹ لینڈیارڈ نے منی لانڈرنگ کا کیس بنادیاتھا۔الطاف حسین کی گرفتاری کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی اور 750پوائنٹس تک گرگئی ہے جبکہ ایم کیوایم کے کارکنوں میں شدید اشتعال و غصہ پایاجاتاہے اور ایم کیوایم کے رہنماءنائن زیرو پہنچناشروع ہوگئے ہیں ۔الطاف کی گرفتاری کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور کراچی میں امن وامان کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر مارکیٹیں بند ہوناشروع ہوگئی ہیں ۔
    http://www.dailypakistan.com.pk/national/03-Jun-2014/108931
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کیا کہیے گا۔۔۔۔ المیہ، حادثہ، خبر ، واقعہ یا عالمی سیاست کی کے مخفی عزائم کی تصویر؟؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دیر لگی ہے لیکن مکمل ثبوتوں کے ساتھ گرفتاری ہوئی ہے ۔اب الطاف بھائی تسبی اور مصلحہ لے لیں اور اللہ اللہ کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اب لمبی مدت کے لئے اندر رہیں ۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب یہ یوکے ہے اور یہاں ہر کسی کے ساتھ مساوی سلوک کیا جاتا ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اسی یوکے نے اپنے گھر کو صاف ستھرا اور دوسروں کا جینااجیرن بنا دیا ہے۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج صبح خبروں میں شام کے انتخابات کےبارے میں بی بی سی کہہ رہا تھا کہ جنگ کی حالت میں انتخاباب کیسے شفاف ہوسکتے ہیں۔ بھئی جنگ کس نے مسلط کی اور یہی انتخابات افغانستان یا عراق میں ہوں تو جائز ہیں۔
    گویا آپ جو فرمائیں سچ اور بقیہ باطل۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے جو فرمایا ہے وہ بالکل صحیح ہے ۔میں نے یوکے اندر لا اینڈ آرڈر کی بات کی ہے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر وہاں بھی لا اینڈ آرڈر کا قحط ہوتا تو کراچی میں بنگالی گھریلو ملازمین کی جگہ گورے ہوتے۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا موازنہ ہے ۔کراچی کا مجھے پتہ نہیں لیکن یہاں گورنمنٹ کا ریٹ 6 پونڈ فی گھنٹہ ہے ۔۔یہ ریٹ عام لیبر کے لئے ہے اور اونچے گریٹ والوں کا ریٹ اس سے بھی زیادہ ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تسبیح ۔۔۔ اور مصلیّٰ
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں گناہ الود زندگی ہو اور کال کوٹھڑی ہو تو رات کو نیند کم ہی آتی ہے ۔اس وقت دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے اللہ اللہ کرنے سے سکون نصیب ہوتا ہے
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی ۔ نعیم نے آپکے الفاظ کی درستگی کی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تسبیح ۔۔۔ اور مصلیّٰ
    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں