1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏18 جولائی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسلام علیکم

    میں اپنے پانچ سو پیغامات پورے ہونے پر آور اردو کی ساری ٹیم سارے ممبران کو

    مبارک باد دیتا ہوں کیوں کہ یہ میری نہیں ھم سب کی کامیابی ہے تمام ممبران جو

    میرے ھم قدم رہے ہر چوپال پر ۔ سب کو بہت بہت مبارک باد

    خدا کرے آور اردو یونہی کی کامیابی کی طرف گامزن رہے (آمین)
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کون کہتا ہے کہ ہماری پولیس سست، ناکارہ، فضول، نااہل، اجڈ، بدمعاش، پھٹیچر، پھسڈی اور حرام خور ہوتی ہے۔ ہماری اردو پر تو پولیس نے ثابت کر دیا کہ پرانی موٹرسائیکل کے ہوتے ہوئے بھی ان سے آگے کوئی نہیں ٹک سکتا۔ بلکہ اب تو مجھے اپنی فکر پڑ گئی ہے، کہیں یہ رفتار میں مجھ پر بھی سبقت نہ لے جائے۔ :p

    موٹروے پولیس جی! آپ تو اتنے تیز نکلے کہ کسی اور کو مبارکباد کہنے کا موقع بھی نہیں دیا، وہ بھی خود ہی دے لی۔

    ہماری جانب سے مشاق بننے پر ڈھیروں مبارکباد قبول فرمایئے۔​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “ہماری پولیس سست، ناکارہ، فضول، نااہل، اجڈ، بدمعاش، پھٹیچر، پھسڈی اور حرام خور ہوتی ہے۔“

    اتنی تعریفیں؟ :eek:

    خیر یہ تو تھا مذاق،

    موٹروے پولیس کو اپنے 500 سو پیغام مکمل کر کہ “مشاق“ بننے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
     
  4. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    موٹروےپولیس دی
    بلے بلے
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    صاحب بہادر
    آپ کو اس عظیم کارنامہ سر انجام دینے پر بہت بہت مبارک ہو

    خوش رہیں‌
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت بہت مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں