1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماۃ صَفَر کے چند اہم دن

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    6 صفر ۔۔ عرس حضرت خواجہ معین الدین تونسوی ، تونسہ شریف

    6 صفر۔۔۔ چھٹی شریف خواجہ غریب نواز، اجمیر شریف :ra:

    7 صفر ۔۔۔ عرس شیخ بہاءالدین زکریا ملتانی :ra:

    11 صفر ۔۔۔ گیارھویں شریف حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی :ra:

    11 صفر ۔۔۔ عرس حضرت ابراھیم رضا جیلانی (بریلی شریف انڈیا)

    12 صفر۔۔ عرس حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ۔ بِھٹ شریف ، سندھ

    13 صفر ۔۔۔ یومِ وصال امام نسائی عبدالرحمن بن شعیب :rda: (امام الحدیث)

    20-18 صفر ۔۔۔ عرس حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری :ra: لاہور

    25 صفر ۔۔۔ عرس اعلیحضرت شاہ احمد رضا خان بریلوی :ra: انڈیا

    26 صفر ۔۔۔ عرس سید حسن الجیلانی :ra: بغداد شریف

    27 صفر ۔۔۔ یومِ ہجرت، پیغمبراسلام سیدنا محمد :saw: نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمائی

    27 صفر ۔۔۔ یومِ وصال سلطان صلاح الدین ایوبی :ra:

    27 صفر ۔۔۔ یومِ پیدائش حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء چشتی :ra:

    28 صفر ۔۔۔ شہادت امام حسن مجتبی :as: مدینہ منورہ

    28 صفر ۔۔۔ عرس حضرت مجدد الف ثانی سرہندی :ra:

    29 صفر۔۔۔ عرس پیر مہر علی شاہ صاحب :ra: گولڑہ شریف
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت، اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق دے اور استقامت دے کہ آپ ایسی معلومات ہم تک پہنچاتے رہیں۔
     
  3. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
    وجزاک اللہ بخیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں