1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہ اگست اور جشن آزادی پاکستان مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مریم سیف, ‏9 اگست 2008۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جی۔۔ بہت پیاری پوسٹز کیں آپ نے۔۔ سب کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔ :dilphool:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [glow=red:31u17k9c]جزاک اللہ۔ کاشفی بھائی!

    اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔ :dilphool:[/glow:31u17k9c]​
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
    اللہ رکھے قدم قدم آباد ، قدم قدم آباد تجھے
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے
    تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
    تیرے دم سے شان ہماری، تجھ سے نام ہمارا
    جب تک ہے یہ دنیا باقی، ہم دیکھیں آزاد
    ہم دیکھیں آزاد تجھے
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے
    دھڑکن دھڑکن پیارا ہے تیرا، قدم قدم پر گیت رے
    بستی بستی تیرا چرچا، نگر نگر ہے میت تیرے
    جب تک ہے یہ دنیا باقی
    ہم دیکھیں آزاد، ہم دیکھیں آزاد تجھے
    سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
    اللہ رکھے قدم قدم آباد، قدم قدم آباد تجھے
    تیری پیاری سج دھج پر ہم واری واری جائیں
    آنے والی نسلیں تیری عظمت کے گن گائیں
    جب تک ہے یہ دنیا باقی
    ہم دیکھیں آزاد، ہم دیکھیں آزاد تجھے
    سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
    اللہ رکھے قدم قدم آباد، قدم قدم آباد تجھے​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔
    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
    اللہ تعالی ہمارے پیارے وطن کو ترقی و وقار عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آمین۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔ سب کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔ :dilphool: لیٹ ہونے پر معذرت خواہ ہوں۔۔ :pagal:
     
  7. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھیا کاشفی جزاک اللہ
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بھیا کاشفی جزاک اللہ[/quote:6uez86ak]

    میڈے سوھنڑے پائی۔۔۔۔۔مجھے بھیا نہیں کہو یارا آپ۔۔۔۔پلیز :dilphool:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔سنا آپ نے بہت اچھی تقریر کی تھی جشن آزادی کے موقع پر۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  10. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے سب جشن آزادی مبارک
    اللہ تعالی یہ سال پاکستان کی ہسٹری میں سب سے بہترین سال بنایے آمین
     
  11. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    عاطف بھائی انشااللہ بہت ہی پرمسرت ہو گا
    [/size
    ]
     
  12. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  13. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  14. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1

اس صفحے کو مشتہر کریں