1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏1 جون 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تمام دوستوں کے تعاون سے ہماری اردو کا ماہنامہ چل پڑا ہے اور اس سلسلے کا چھٹا شمارہ بھی بروقت آپ کے پاس پہنچ گیا ہے۔ اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔ اس شمارے میں گوشہ خواتین کے نام سے ایک سیکشن کا اضافہ کیا گیا ہے۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    اسلام علیکم

    ماہ جون کا شمارا دیکھا اچھا لگا اور میری غزل کو بھی جگہ ملی بہت خوشی ہوئی۔

    میگزین کے ہر صفحے میں بیک گراونڈ میں ہماری اردو پیاری اردو لوگو کی جگہ ایک لوگو اٹیچ کررہا ہوں اگر مناسب لگے تو اس میگزین کی زینت بڑھانے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    والسلام

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    ماشاء اللہ واصف بھائی ،بلال بھائی اور تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔۔۔۔
    ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح اس دفعہ کا ٹائٹل بھی لا جواب ہے۔۔۔۔
    بلال بھائی ایک مرتبہ پھر آپ کو مبارکباد
    باقی دو نئے سلسلے جو شروع کیے ہیں وہ بھی لاجواب ہیں
    اور تمام مضامین اور شاعری سیکشن بھی لاجواب ہے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    :salam::222:
    ہماری اردو پیاری اردو کے جریدہ کی تمام ٹیم اور صارفین کو ایک اور زبردست رسالہ کے لیے بہت بہت مبارکباد :n_Congratulations::dilphool:
    بہت اچھا ٹائٹل ہے :n_great:
    اور تحاریر بھی ایک سے بڑھکر ایک ہیں ایک یادگار پکنک پھر سے پڑھ کے مزا ایا
    آریان انیس جی کی "بھائی تم کہاں ہو" اور شاعری میں "بھولے ہوئے وعدے"۔۔۔۔بہت خوب :a165:
    ملک فرخ ندیم جی کی شاعری ۔۔۔۔اور نعیم رضا بھائی کی "پربتوں کی چھاؤں میں"بہت خوب :p_rose123::a180:
    اور سب سے زیادہ مزےدار اور بہت دلچسپ "محبوب کو محبوب ہی کہتے ہیں" محبوب خان جی:86:۔۔۔۔ہاہا:flor:
    بہت خوب ، زبردست :hands:
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    بہت خوب جناب بہت اچھا سلسلہ ہے

    لیکن مجھے سمجھ نہیں ارہی میں کیا کہوں
    برحال ہم دیکھنے والوں میں ہیں جو دل میں آے کرتے جاے ہم آپ کے ساتھ ہیں جب تک زندگی ہے انشااللہ
    جب تک کوئی مجبوری نہیں بنتی تب تک انشاءاللہ
     
  6. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    اسلام علیکم
    ماشاء اللہ واصف بھائی ،بلال بھائی اور تمام ٹیم کو میری طرف سے مبارک باد
    بہت اچھا ٹائٹل ہے آپ سب دوستوں کو ہماری پیاری اردو کو اللہ پاک ترقی دے آمین
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    تمام ٹیم ایک بار پھر مبارکباد کی پہلے سے زیادہ مستحق ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک ماہنامہ بہترین انداز میں پیش کیا گیا۔ مضامین کا انتخاب بہت خوب ہے اور ٹائٹل تو خوب تر ہے ۔
    خوش رہیں!! :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    بہت خوب اچھا چل رہا ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    تحسین کیلئے الفاظ کا چناؤ مشکل لگ رہا ہے ، واصف بھائی اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    خیرمبارک


    ۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    السلام علیکم
    بہت خوب پُری ٹیم کو میرے اور سےمبارک ہو بہت ہی اچھا کام کیا ماشاءاللہ ۔ اور اپنی تحریر کو دیکھ کر اچھا لگا شکریہ
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    ایک بار پھر عمدہ کاوش.......
    خوبصورت ٹائیٹل........اور بے مثال مواد....
    میر ی جانب سے پوری ٹیم بہت زیادہ مبارکباد کی مستحق ہے.
    خوش رہیں
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    وعلیکم سلام



    ۔
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی رسالہ بھت ہی زبردست ھے مطالعہ کرنے پر بھت مزہ آیا

    آپ سب کو بھت بھت مبارک ہو

    اور اللہ انتظامیہ کو کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    بہت خوب جناب
     
  16. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    اللہ آپکو مزید ترقی عطا کرے.
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    سب ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ۔۔۔۔ اس میں جریدہ کے لیے براہ راست کام کرنے والے اور مجھ ایسے صرف پڑھنے والے بھی شامل ہیں۔۔۔۔۔۔اس لیے کل ساتھیوں کو کلی مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر واصف بھائی اور بلال بھائی کو تو بہت بہت ہی شاندار مبارک باد۔ اس کے علاوہ جو ٹائٹل ہے اس نے تو دل خوش کردیا۔۔۔۔بقول واصف بھائی کے " سب رنجشیں دور کردیں"۔۔۔۔سو جون کی اس گرمی میں اس قدر شاندار جریدہ ۔۔۔۔۔۔ٹھنڈا ٹھار کرگیا۔
     
  18. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    بہت خوب
    زبردست جریدہ ہے حسب معمول
    اور دلچسپ تحاریر پڑھ کے دل خوش ہو گیا
    تمام ٹیم اور صارفین کو مبارکباد
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    بہت ہی خوبصورت اور دلکش محفل سجائی ھے،!!!! ماشاءاللہ،!!!!!!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    السلام علیکم ۔ سب دوستوں نے شمارہ کی تعریف میں جو کچھ کہا برحق کہا۔
    جی خوش ہوگیا۔ اللہ پاک ساری ٹیم کو مزید ہمت و ترقی دے اور ہرگام پر کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے۔ آمین
     
  21. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    زبردست۔ سب لوگ اس معیاری پیشکش پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔خدا اس کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔
     
  22. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    بہت خوب جناب۔
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    ماشاءاللہ، بہت عمدہ۔
    جی خوش ہو گیا۔
    تمام ٹیم کو بہت مبارک ہو۔
     
  24. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    نیا شمارہ کب شروع ہورہاہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    بہت شکریہ
    ----------------
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    کس بات کا
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جون 2012

    اس اچھی شئیرنگ کا جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں