1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏30 مارچ 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے فضل اور منتظمین اور دوستوں کی مدد سے اپریل کا جریدہ بھی وقت پر تیار ہو گیا۔ آپ کی آراء ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔

     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    واہ بہت خوب واصف بھائی !
    فی الحال تو مبارک باد قبول فرمائیں باقی باتیں بعد میں۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    جریدے کی بروقت تیاری پر بہت ساری مبارکباد
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    جریدے کی ساری ٹیم کو میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ امید کرتی ہوں پچھلے بار کی طرح یہ بھی شاندار ہوگا:n_TYTYTY:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    واصف بھائی آپ کی انتھک محنت ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے اللہ کریم آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائیں
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    ہمیشہ کی طرح انتہائی خوبصُورت کاوش۔ پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے
    بس کہیں کہیں الفاظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں
    اس کا کچھ کیا جائے
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    الفاظ کا گڈمڈ ہونا acrobat.com کی کمزوری ہے۔ اس کے لیے آپ پی ڈی ایف فائل ڈاون لوڈ کر لیں۔ الفاظ گڈمڈ نہیں ہوں‌گے۔
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    ؔواہ بہت اعلیٰ واصف بھائی آپ کو بروقت اتنا پیارا جریدہ تیار کرنے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد
    ؔاللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے۔۔آمین
     
  9. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    واصف بھائی اتنا اچھا شمارہ تیار کرنےکا بہت بہت شکریہ
    بڑی خوشی ہو تی ہے جب اتنا اچھا کام کسی مقصد سے کیا جا تا ہے

     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    بہت ہی زبردست ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔۔:p_rose123:
    آپ کو اتنا بہترین شمارہ بنانے پر مبارکباد:225:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    واصف بھائی ۔ آپ اور آپکی ٹیم ایک بار پھر ڈھیروں مبارک باد کی حقدار پاتی ہے۔
    ماشاءاللہ۔ آپ کی شبانہ روز محنت ہر ماہ ہماری اردو کو فزوں تر کررہی ہے۔
    یہ شمارہ بھی مواد، معیار، سیٹنگز کے اعتبار سے بہت اچھا ہے ماشاءاللہ
     
  12. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    ساری ٹیم مبارک کی مستحق ہے
    بہت عمدہ
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    واصف بھائی اور ماہنامہ ہماری اردو کی تمام ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ابھی تو سرسری جائزہ لیا ہے دیکھنے میں ہی لاجواب ہے ۔ شمارہ کی اشاعت نے ہماری اردو پیاری اردو کو چار چاند لگا دئیے ہیں ۔
    خوش رہیں :p_rose123:
     
  14. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    ساری ٹیم مبارک کی مستحق ہے:n_Congratulations:
    بہت زبردست:dilphool:
     
  15. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    پہلے شماروں‌ کی طرح معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اپریل کا شمارہ دیکھ کر ازحد خوشی ہوئی۔ سرسری نظر ڈالنے سے ہی موضوعات کی رنگارنگی نظر آئی اور دلچسپی کا بہت سا سامان بھی۔
    ہماری اردو کی انتظامیہ اور ماہنامہ کی ٹیم کی محنت کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب دوستوں کے حوصلے بلند رکھے اور اسی طرح ایک اچھی سرگرمی جاری و ساری رہے۔
     
  16. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - اپریل 2012

    جزاک اللہ خیرا ....................
     

اس صفحے کو مشتہر کریں