1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"ماں"

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏17 جنوری 2010۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اچانک پھر بچایا ہے کسی نادیدہ ہستی نے

    مگر کیسے ہوا یہ معجزہ معلوم کرنا ہے

    تجھے کچھ یاد ہے کل کب تجھے میں یاد آیا تھا

    مجھے اے "ماں" تیرا وقت دعا معلوم کرنا ہے۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ماں"

    بہت خوب لکھا وجدان بھائی :flor:
     
  3. انشال شاھ
    آف لائن

    انشال شاھ ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2010
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: "ماں"

    ماں ۔ پیار کھتے ھیں کسے ارو مامتا کیا چیز ھے
    کوئ اُن بچوں سے پوچھےے جن کی مرجاتی ھے ماں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں