1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏28 دسمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ماں

    جن بچوں کو
    اپنا سارا جیون دے کر
    پالا پوسا
    وہ بچے جب دُور گئے ہوں
    ان کی راہ تکتی رہتی ہے
    اُن کی یاد میں کھو جاتی ہے
    چپکے چپکے روتی ہے
    اور روتے روتے سو جاتی ہے
    ماں جب بوڑھی ہو جاتی ہے

    نعیم ضرار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں