1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں کا عالمی دن (ورلڈ مدرڈے) مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 مئی 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ورلڈ مدر ڈے یعنی ماں کا عالمی دن ہر اولاد کو مبارک ہو۔
    بطور مسلمان ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ ہمیں سال میں ایک دن نہیں بلکہ ہر دن مدرڈے اور ہر لمحہ مدر مومنٹ منانے کا حکم اور اس پر اجروثواب کی نوید سنائی گئی ہے۔

    :n_Congratulations: :dilphool: :n_Congratulations: :dilphool::n_Congratulations:
    اللہ رب العزت ہر اولاد کے ماں باپ کو سلامتی و عافیت دے اور اولاد کو ان کا فرمانبردار بنائے۔
    اگر والدین جہانِ ابدی میں چلے گئے ہیں تو انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقامات عطا کرے۔ آمین بجاہ سید المرسلین :drood:
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کا عالمی دن (ورلڈ مدرڈے) مبارک

    تیرے ہاتھوں کی کرامت کی تو پھر بات ہی کیا ہے ۔۔ماں
    مجھ کو تو تیرے قدموں کی مٹی بھی شفاء دیتی ہے
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کا عالمی دن (ورلڈ مدرڈے) مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کا عالمی دن (ورلڈ مدرڈے) مبارک

    ماں تیری آغوش میں سونے کی تمنا ہے
    برسوں سے ان آنکھوں میں نیند نہیں آئی
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کا عالمی دن (ورلڈ مدرڈے) مبارک

    نظم ماں



    جہانِ زیست میں الفت کا آسماں ہے ماں
    درونِ دل سے مسرت کی ترجماں ہے ماں
    کہے خدا بھی یہ موسی سے اب خیال رکھو
    متاعِ رحمتِ یزداں تھی جو کہاں ہے ماں
    تمام بچوں کی قسمت سنوارنے کیلئے
    ہر ایک عمر میں نعمت کا اک جہاں ہے ماں
    نظامِ دنیا میں جنت کا اک وسیلہ ہے
    تمام لوگوں کی بخشش کا امتحاں ہے ماں
    محبتوں میں تناسب ہے ایک ستر کا
    مگر خدا کی عنایت سے مہرباں ہے ماں
    یہ موجِ دولتِ دارین ہے رواں اجمل
    حدِ نگاہ تلک بحرِ بیکراں ہے ماں
     
  6. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماں کا عالمی دن (ورلڈ مدرڈے) مبارک

    امین۔۔اللہ ہم سب کو ماں اور باپ کی محبت اور شفقت نصیب کرے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں