1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں تجھے سلام

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ زاھد صدق, ‏19 ستمبر 2006۔

  1. راجہ زاھد صدق
    آف لائن

    راجہ زاھد صدق ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تیرا سایہ میری ہمت تیری عظمت میری عزت
    میرے ہر گام پر کام آئی دعا تیری
    مجھے دنیا کی کیا پرواہ تیرے قدموں میں جنت ہے
    گھر سے دور بھی سن رھا ہوں دعا تیری
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہد بھائی! آور اردو پر خوش آمدید
     
  3. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    راجہ زاھد صدق صاحب کیا ھی بات ھے آپ کی
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    خوش آمدید راجہ زاہد صاحب!
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا انتخاب
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معجزہ بارہا میرے ساتھ بھی ہوا ہے۔ ماں کی دعا تقدیر بدل سکتی ہے یہ میرا ایمان ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں