1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماڈرن ڈکشنری :-)☺

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ماڈرن ڈکشنری
    محبت: جس کے دم سے ریسٹورانٹ آباد ہیں
    سٹوڈنٹ: مستقبل کا بےروزگار طبقہ
    پردہ: جسے لڑکیاں کھڑکی پر ڈالتی ہیں
    کتاب: وقت ضائع کرنے کا ذریعہ
    دل: بغیر آپریشن کے بھی کسی کو دیا جاسکتا ہے
    کالج: تفریح گاہ
    یونیورسٹی: خوشگوار زندگی کے آخری سال
    شادی: ان تمام گناہوں کی سزا
    :87::87::87:


    [​IMG]
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پردہ: جسے لڑکیاں کھڑکی پر ڈالتی ہیں
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ماڈرن ڈکشنری کے مطابق۔۔۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاوت مزے کی لگی۔
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آخری کتنا مزے کا ہے ۔۔۔
    شادی ان تمام گناہوں کی سزا۔۔۔۔ہااہاہااہا
    کیوں ہارون بھائی ۔۔۔صحیح کہا نا۔۔
    ھارون رشید
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آخری تو یوں سمجھیئے جیسے غزل کا مقطع ہو۔
    ہا ہا ہا ہا
    اتنی اچھی اچھی پوسٹ کے لئے شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
    آپ کا بھی بہت شکریہ۔۔۔پسند کرنے کے لیے:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیپ اٹ اپ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ بہت خوب
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :)
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہم تو مجرم ہیں اور سزا بھگت رہے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں